پاکستان

کنور نوید جمیل کا انتقال ، نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی

متحدہ قومی موومنٹ ایم کیو ایم ، پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل کی نماز جنازہ آج دوپہر ڈیفنس میں ادا کی جائیگی ۔ رہنما ایم کیو ایم کنور نوید جمیل طویل علالت کے بعد گذشتہ روز انتقال کرگئے ۔ وہ کئی ماہ سے برین ہیمرج کا شکار اور نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے […]

Read More