پاکستان

کنور نوید جمیل کا انتقال ، نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی

کنور نوید جمیل کا انتقال ، نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی

متحدہ قومی موومنٹ ایم کیو ایم ، پاکستان کے رہنما کنور نوید جمیل کی نماز جنازہ آج دوپہر ڈیفنس میں ادا کی جائیگی ۔ رہنما ایم کیو ایم کنور نوید جمیل طویل علالت کے بعد گذشتہ روز انتقال کرگئے ۔ وہ کئی ماہ سے برین ہیمرج کا شکار اور نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔کنور نوید جمیل میئر حیدر آباد اور سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر رہ چکے ہیں ۔کنور جمیل کے انتقال پر خالد مقبول صدیقی ، گورنر سندھ کامران ٹیسوری نگراں وزیراعلیٰ اور سینیٹ چیئرمین نے اظہار تعزیت کیا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image