تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف خصوصی دعوت پر آج قطر جائینگے

وزیر اعظم شہباز شریف امیر قطر کی خصوصی دعوت پر آج قطر جائیں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف خصوصی دعوت پر 30 تا 31 اکتوبرتک قطر کا دورہ کریں گے، دوحہ میں وزیراعظم قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے علاوہ قطری ہم منصب اور وزیر خارجہ سے بھی ملاقاتیں […]

Read More
کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سمی فائنلز آج کھیلے جائینگے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنلز آج افغانستان، جنوبی افریقہ اور بھارت انگلینڈ کے درمیان آج کھیلے جائیں گے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل میچ افغانستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان صبح ساڑھے پانچ بجے ٹاروبا میں کھیلا جائے گا۔دوسرا سیمی فائنل بھارت اور انگلینڈ کے درمیان شام […]

Read More
پاکستان

خواجہ سراﺅں کی تعداد کم ہوگئی مگر کس صوبے میں ؟ جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

سندھ کے تمام ڈویژن میں خواجہ سراﺅں کی تعداد میں نمایاں کمی آگئی ۔تفصیلات کے مطابق 2017 کی مردم شماری میں صوبہ سندھ میں 5954 خواجہ سرا تھے حالیہ مردم شماری میں 37 فیصد کمی سے 3745 خواجہ سرارہ گئے ۔کراچی میں ایک فیصد اضافے سے خواجہ سراﺅں کی تعداد 2247 تک پہنچ گئی ، […]

Read More
پاکستان

ایس سی او اجلاس ، وزیر دفاع خواجہ آصف بھارت نہیں جائینگے

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف رواں ماہ کے آخر میں ہونیوالے ایس سی او وزرائے دفاع کے اجلاس کیلئے بھارت نہیں جائینگے ، خواجہ آصف کو ایس سی او کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی ۔ خواجہ آصف شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں ورچوئل شرکت کرینگے

Read More