پاکستان

خواجہ سراﺅں کی تعداد کم ہوگئی مگر کس صوبے میں ؟ جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

خواجہ سراﺅں کی تعداد کم ہوگئی مگر کس صوبے میں ؟ جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

سندھ کے تمام ڈویژن میں خواجہ سراﺅں کی تعداد میں نمایاں کمی آگئی ۔تفصیلات کے مطابق 2017 کی مردم شماری میں صوبہ سندھ میں 5954 خواجہ سرا تھے حالیہ مردم شماری میں 37 فیصد کمی سے 3745 خواجہ سرارہ گئے ۔کراچی میں ایک فیصد اضافے سے خواجہ سراﺅں کی تعداد 2247 تک پہنچ گئی ، لاڑکانہ میں 63 فیصد کمی سے 307 خواجہ سرا رہ گئے 2017 میں تعداد 849 تھی ، حیدر آباد میں خواجہ سرا 1277 سے کم ہو کر 556 رہ گئے تعداد میں 56 فصد کمی ہوئی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image