ثقلین مشتاق کا داماد شاداب خان کیلئے اہم مشورہ
پاکستان کے سابق ائٹ آرم آف بریک اسپیشن باﺅلر ثقلین مشتاق نے اپنے داماد کرکٹر شاداب خان کو زندگی کا ایک اہم مشورہ دیاہے۔ثقلین مشتاق کی دوبیٹیان اور ایک بیٹا ہے اور حال ہی میں ان کی بڑی بیٹی کی شادی کرکٹر شاداب خان سے ہوئی ہے ۔اپنے داماد شاداب خان کو مشورہ دیتے ہوئے […]