توہین الیکشن کمیشن،وارنٹ گرفتاری کے باوجود عمران خان پیش نہ ہوئے
الیکشن کمیشن آف پاکستان میں توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کے دوران وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے باوجود چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پیش نہ ہوئے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، دیگر رہنماؤں اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان میں توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔عمران خان […]