تازہ ترین

توہین الیکشن کمیشن،وارنٹ گرفتاری کے باوجود عمران خان پیش نہ ہوئے

توہین الیکشن کمیشن،وارنٹ گرفتاری کے باوجود عمران خان پیش نہ ہوئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان میں توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کے دوران وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے باوجود چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پیش نہ ہوئے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، دیگر رہنماؤں اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان میں توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔عمران خان کے علاوہ اسد عمر اور فواد چوہدری بھی آج الیکشن کمیشن میں پیش نہ ہوئے۔معاون وکیل نے عدالت کو بتایا کہ فیصل چوہدری اور دیگروکلاء لطیف آفریدی کے جنازے میں گئے ہیں۔الیکشن کمیشن بلوچستان کے ممبر نے سوال کیا کہ عمران خان،اسد عمر اور فواد چوہدری کہاں ہیں؟الیکشن کمیشن خیبرپختونخا کے ممبر نے کہا کہ ہائیکورٹ نے وارنٹ معطل کیے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image