تازہ ترین

توشہ خانہ کیس: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد:اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کی بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند نے پہلے سے محفوظ فیصلہ سنایا۔عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان اور بشری بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

توشہ خانہ کیس ، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی کے بانی کی سزا معطل کر دی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے قرار دیا کہ سزا کے خلاف اپیل کا فیصلہ عید کے بعد کیا جائے گا۔

Read More
تازہ ترین

توشہ خانہ کیس ، نیب کو نواز شریف سے متعلق رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت

توشہ خانہ کیس، نیب کو نواز شریف سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں نیب کو نواز شریف سے متعلق رپورٹ ایک ہفتے میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور آصف علی زرداری کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت […]

Read More
پاکستان جرائم

توشہ خانہ کیس ، بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری پر دلائل مکمل

توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری پر دلائل مکمل ہوگئے ۔راولپنڈی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعاز گرفتاری پر سماعت ہوئی ۔کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی ۔درخواست ضمانت پر دلائل مکمل ہونے کے […]

Read More
تازہ ترین

توشہ خانہ کیس ، آصف زرداری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر

زرداری کی توشہ خانہ کیس میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی گئی وکیل صفائی فاروق ایچ نائیک آصف زرداری کی جانب سے احتساب عدالت میں پیش ہوئے نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت آج مقرر ہے احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم کے آج تک دائمی وارنٹ معطل کررکھے ہیں۔نواز شریف کیساتھ […]

Read More
پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں رہائی میں رکاﺅٹ

سائفر کیس چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں رہائی میں رکاﺅٹ بن گیا۔سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی پہلے سے تیس اگست تک جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں ۔سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج رکھا ہے ،اس کیس میں سیکرٹ ایکٹ […]

Read More
پاکستان جرائم

توشہ خانہ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت

اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت شرو ع ہوگئی ۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس جہانگیر سماعت کررہے ہیں ۔چیئرین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ عدالت میں پیش ہوگئے۔

Read More
تازہ ترین جرائم

توشہ خانہ کیس ، وکیل الیکشن کمیشن کے حتمی دلائل مکمل

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں توشہ خانہ کیس کی سماعت میں الیکشن کمیشن کے وکیل کے حتمی دلائل مکمل ہوگئے ۔سماعت ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کررہے ہیں جبکہ الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز اور پی ٹی آئی چیئرمین کے وکیل نیاز اللہ نیازی عدالت میں پی ہوئے ہیں۔اس موقع پر نیاز […]

Read More
پاکستان جرائم

توشہ خانہ کیس ، عمران خان کی جج پر عدم اعتماد کی درخواست مسترد

پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں جج ہمایوں دلاہور پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست کی جو عدالت نے مسترد کردی ۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں لاہور کی عدالت میں توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی ۔چیئرمین […]

Read More