50 سال ہوگئے وکالت کرتے ہوئے ایسا تماشا کبھی نہیں دیکھا ، لطیف کھوسہ
اڈیالہ جیل کے اندر گاڑی لے جانے کی اجازت نہ ملنے پر وکیل لطیف کھوسہ واپس روانہ ہوگئے ۔ وکیل لطیف کھوسہ نے کہا کہ پچاس سال ہوگئے وکالت کرتے ہوئے ایسا تماشا کبھی نہیں دیکھا ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں بارہ بجے پیش ہونا ہے میری طبیعت بھی خراب ہے انہوں نے کہا کہ […]