پاکستان

کارکن رل رہے، عمران بنکر میں بیٹھ کر تماشا دیکھ رہا ہے، مریم اونگزیب

maryam awrangzeeb کارکن رل رہے، عمران بنکر میں بیٹھ کر تماشا دیکھ رہا ہے، مریم اونگزیب

اسلام آباد: مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے کارکن سڑکوں پر رل رہے ہیں اور عمران خان بنکر میں بیٹھ کر تماشہ دیکھ رہا ہے۔ توہین عدالت کا مجرم پولیس سے بھاگ رہاہے تاثر دے رہاہے کہ میں بزرگ ہوں اور میری جان کو خطرہ ہے شام کو دو جھنڈوں کے درمیان بیٹھ کر جھوٹ بولتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر تم نے خیرات کے پیسے سیاست کیلئے استعمال نہیں کیے تو جواب دے دو اگر تم ٹیران کے والد نہیں ہو تو جواب دے دو، جواب دے دو کہ تم نے توشہ خانہ سے چوری نہیں کی، یہ منافق،بزدل اور جھوٹا شخص ہے، عمران خان پاکستان میں خانہ جنگی چاہتاہے۔ حکومت نے اگر گرفتار کرنا ہوتا تو ریاستی طاقت بھی موجود تھی، اختیار بھی موجود تھا، پولیس کے 65 اہلکار زخمی حالت میں ہسپتالوں میں پڑے ہیں، پولیس پر جتھے حملہ آور ہیں، شہبا زشریف، شاہد خاقان عباسی نے گرفتار دی ہماری لیڈر شپ نے کارکنان سے حملہ آور ہونے کا نہیں کہا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image