تقریب پرچم کشائی؛ بحری مشق ”امن23“ میں 50 سے زائد ممالک کی شرکت
کراچی: پاکستان نیوی ڈاکیارڈ میں آٹھویں کثیرالقومی ”بحری مشق امن 2023“ کی تقریب پرچم کشائی میں 50 سے زائد ممالک کی اعلیٰ فوجی قیادت نے شرکت کی۔ اس موقع پر چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے ”مشق امن 23“ کے شرکا کا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان انٹرنیشنل […]