پاکستان میں نئے سال کی تقریبات پر پابندی عائد کر دی گئی
نگراں وزیراعظم نے فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے سال نو کی تقریبات پر پابندی لگا دی۔ایک ویڈیو پیغام میں انوار الحق کاکڑ نے عوام سے نئے سال کی آمد پر غزہ کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے سادگی کا مظاہرہ کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔انہوں نے کہا کہ قابض اسرائیلی افواج […]