دنیا

دنیا بھر میں ایسٹر کی تقریبات جاری

دنیا بھر میں ایسٹر کی تقریبات جاری

دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منا رہی ہے ، ویٹی کن سٹی میں پوپ فرانسس نے دعا کرائی اور شمعیں روشن کی گئیں ۔پاکستان میں بھی گرجا گھروں میں ایسٹر عبادات اور دعائیہ تقریباتً کا انعقاد کیا جارہاہے جبکہ ملک کی سلامتی اور خوشحالی کی دعائیں کی جارہی ہیں۔اس ضمن میں رات کو کراچی کے چرچز میں مڈ نائٹ سروسز کا انعقاد کیاگیا۔ایسٹر مسیحی برادری کا دوسرا بڑا تہور ہے اسے موت پر زندگی کی فتح سے بھی تعبیر کیاجاتاہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image