ہمارے حریف کمزور، غزہ جنگ بندی کیلئے دباؤڈال رہے :بائیڈن
واشنگٹن:امریکی صدر جوبائیڈن نے عہدہ چھوڑنے سے قبل خارجہ پالیسی پر تقریر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے حریف کمزور ہو چکے ہیں، غزہ جنگ بندی معاہدے کیلئے دبا ڈال رہے ہیں۔امریکی صدر نے کہا کہ امریکا کی معیشت ترقی کررہی ہے، امریکی شہریوں کو سہولیات کی فراہمی کیلئے کام کیا، روس کیخلاف اور یوکرین […]