انٹرنیٹ بند کرنے کا کوئی شوق نہیں اور نہ ہی فائدہ، قومی سلامتی زیادہ عزیز، شزا فاطمہ
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی)شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے کہاہے کہ ایکس کا استعمال 2 فیصد سے بھی کم پاکستانی کرتے ہیں، دشمن ہر وقت سائبر حملوں کیلئے تیار بیٹھا ہے، ان سائبر حملوں کو ہم نے روکنا ہے، یہاں مذہبی بنیاد اور سماجی […]