آرمی چیف سے کمانڈر امریکی سینٹ کام کی ملاقات،دفاعی تعاون پر گفتگو
راولپنڈی:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے امریکی سینٹرل کمانڈر کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر امریکی سینٹ کام جنرل ایرک کوریلا جی ایچ کیو پہنچے جہاں انہوں نے یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔پاک فوج کے چاق وچوبند […]