لاہور کی فضائی آلودگی میں بدستور اضافہ
پنجاب میں اسموگ کی رو ک تھام کی تمام تر کوششوں کے باوجود فضائی آلودگی میں بدستور اضافہ جاری ہے ۔لاہور کا ائیر انڈیکس گذشتہ روز سے بھی زیادہ 465 ریکارڈ کیاگیا ہے گذشتہ روز لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 375 ریکارڈ کیاگیا تھا۔دوسری جانب پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کی […]