دنیا

کینیڈا کے جنگلات کی آگ سے امریکا میں فضائی آلودگی

کینیڈا کے جنگلات کی آگ سے امریکا میں فضائی آلودگی

کینیڈا کے جنگلات میں آگ لگنے سے امریکہ میں بھی شدید فضائی آلودگی کا انتباہ جاری کردیاگیا ۔کینیڈین حکام کے مطابق کینیڈا میں چار سو سے زائد مقامات پرجنگلات میں آگ لگی ہوئی ہے ۔ 250 مقاما ت پ آگ قابو سے باہر ہے ، اب تک 65 لاکھ ایکڑ رقبہ جل چکا ہے ۔کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ سے امریکا کو بھی شدید فضائی آلودگی کا سامنا ہے ۔ اس حوالے سے حکام نے انتباہ بھی جاری کردیاہے ۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق فضائی آلودگی کے باعث 10 کروڑ سے زائد امریکی متاثر ہیں۔آگ کے سبب کینیڈا کے دارالحکومت اوٹا وا اور سب سے بڑے شہر ٹورنٹو میں بھی ہوا کا معیار شدید متاثر ہوا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image