لاہور، اے این کی بڑی کارروائی، 37 کلوگرام آئس برآمد
لاہور: اینٹی نارکوٹکس فورس نے بڑ ی کارروائی کرتے ہوئے آسٹریلیا کیلئے بک کئے گئے کھسوں کے پارسل سے37 کلوگرام آئس برآمد کر لی ،اس حوالے سے ترجمان اے این ایف کا کہنا ہے کہ انٹیلی جنس اطلاع پر لاہور میں واقع کوریئر آفس پر چھاپہ مارا گیا، کارروائی کے دوران آفس میں موجود […]