آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس ،شیڈول میں پاکستان کا نام آخر کار شامل
اسلام آباد: آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے شیڈول میں پاکستان کا نام بھی شامل کر لیا گیا ہے۔انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف)25 ستمبر کو پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے قرضے کے نئے پروگرام کی منظوری کا جائزہ لے گا۔پاکستان کو 2 بلین ڈالر کے مالیاتی فرق کو پورا کرنے […]