معیشت و تجارت

آئی ایم ایف مشن کی 24فروری کو پاکستان آمد، ڈیڑھ ارب ڈالر ملنے کی توقع

اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ مشن کلائمیٹ فنڈ پر بات چیت کیلئے 24 فروری کو پاکستان آئے گا۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نیصحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ کلائمیٹ فنڈ پر بات چیت ہوگی، آئی ایم ایف مشن سے کلائمیٹ فنڈ کی مد […]

Read More
تازہ ترین

آئی ایم ایف وفد کی چیف جسٹس سے ملاقات، عدالتی نظام پر مشن کو بریفنگ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈکے وفد نے چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کی ہے۔آئی ایم ایف کے 6 رکنی وفد کی چیف جسٹس یحیی آفریدی سے سپریم کورٹ میں ملاقات تقریبا ایک گھنٹہ جاری رہی، چیف جسٹس نے آئی ایم ایف وفد کو عدالتی نظام اور اصلاحات سے متعلق بریفنگ دی، ججز تقرری اور […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

آئی ایم ایف سے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس لگنے کی کوئی با ت نہیں ہو رہی، محمد اورنگزیب

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس لگنے کی کوئی بات نہیں ہو رہی.کراچی میں اوور سیز چیمبرز آف کامرس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مہنگائی کم ہوتی جارہی ہے، مرغی اور دالوں کی عالمی قیمت کم ہو رہی […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان کو قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عملدرآمد کی ضرورت: آئی ایم ایف

اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ پاکستان سے 12 تا 15 نومبر مشن چیف نیتھن پورٹر کی سربراہی میں مذاکرات ہوئے، مذاکرات میں وفاقی حکومت کے ساتھ ساتھ صوبائی حکومتوں سے بھی بات چیت ہوئی، مذاکرات میں نجی شعبہ کے نمائندوں سے بھی تبادلہ خیال ہوا۔ معاشی […]

Read More
معیشت و تجارت

آئی ایم ایف نے پاور سیکٹر کی ریکوریوں کی رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد: سرکولر ڈیٹ میں رواں مالی سال 250 ارب روپے اضافہ ہونا ہے، 150 ارب روپے سے زائد خصوصی سبسڈی کے ذریعے ایڈ کیے جائیں گے، سبسڈی کے بعد گردشی قرضے میں 90 ارب سے زائد کا اضافہ ہو گا۔ عالمی مالیاتی فنڈ نے استفسار کیا ہے کہ خصوصی سبسڈی رقم کو کہاں سے […]

Read More
تازہ ترین

آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا، معاشی اہداف پر بریفنگ

اسلام آباد:وزارت خزانہ کے مطابق معاشی ٹیم نے آئی ایم ایف مشن کیساتھ تعارفی سیشن میں معاشی اہداف پر رپورٹ جمع کرائی، آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات کا آغاز ہو گیا، تعارفی سیشن میں معاشی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ وزارت خزانہ کے مطابق وزیرمملکت برائے خزانہ نے تعارفی سیشن میں وفد کو معاشی صورتحال […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

آئی ایم ایف مشن آج پاکستان پہنچے گا، مذاکرات کل سے شروع ہونگے

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف)مشن آج پاکستان پہنچے گا، مذاکرات کل سے شروع ہوں گے۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد 15 نومبر تک پاکستان میں قیام کرے گا، وفد کو پہلی سہہ ماہی کے دوران معاشی کارکردگی پر بریفنگ دی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ منی بجٹ کے خدوخال […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

آئی ایم ایف نے پاکستان میں بیروزگاری میں کمی کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈنے پاکستان میں بیروزگاری کی شرح میں کمی کی پیشگوئی کردی، گزشتہ مالی سال پاکستان کی شرح نمو 2.4 فیصد تھی، پاکستان میں بے روزگاری کی شرح 8 فیصد سے کم ہوکر 7.5 فیصد ہوسکتی ہے، پاکستان میں افراط زر کم ہوکر 9.5 فیصد ہوسکتی ہے، گزشتہ مالی سال افراط زر کی […]

Read More
پاکستان

آئی ایم ایف معاہدے کے بعض نکات پر تحفظات ہیں: مزمل اسلم

خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا کہ آئی ایم ایف پیکج کی منظوری خوش آئند ہے، قومی مالیاتی معاہدے کے بعض نکات پر تحفظات ہیں۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جن نکات پر آئی ایم ایف کو تحفظات ہیں وہ وفاقی حکومت کو بھیجیں گے۔مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ وفاق […]

Read More
معیشت و تجارت

آئی ایم ایف معاہدے کے اثرات ، اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ

آئی ایم ایف معاہدے کے اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں جس کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں ساڑھے چھ سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس بھی 658 پوائنٹس کے اضافے سے 82 ہزار 905 کی […]

Read More