معیشت و تجارت

آئی ایم ایف نے پاور سیکٹر کی ریکوریوں کی رپورٹ طلب کر لی

پاکستان کو قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عملدرآمد کی ضرورت: آئی ایم ایف

اسلام آباد: سرکولر ڈیٹ میں رواں مالی سال 250 ارب روپے اضافہ ہونا ہے، 150 ارب روپے سے زائد خصوصی سبسڈی کے ذریعے ایڈ کیے جائیں گے، سبسڈی کے بعد گردشی قرضے میں 90 ارب سے زائد کا اضافہ ہو گا۔
عالمی مالیاتی فنڈ نے استفسار کیا ہے کہ خصوصی سبسڈی رقم کو کہاں سے مینیج کیا جائے گا؟ جس پر جواب دیا گیا ہے کہ رقم کیلئے بجلی کی ریکوری بہتر بنائی جائے گی، گردشی قرضے میں 250 ارب روپے کا اضافہ ہونا تھا، خصوصی سبسڈی دینے کی وجہ سرکولر ڈیٹ کے سٹاک میں مزید اضافہ نہ ہونا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image