دلچسپ و عجیب

آئی فون کا 2007 ماڈل 100 گنا زائد قیمت پر نیلام

لیوزیانا: ایک امریکی خاتون کی جانب سے 2007 میں خریدا گیا آئی فون کا پہلا ماڈل 63 ہزار ڈالر میں فروخت ہوا ہے جس کی قیمت پاکستانی روپوں میں ایک کروڑ 60 لاکھ کے برابر ہے۔2007 میں ہر امریکی کے ہاتھ میں آئی فون تھا اور ایک خاتون کیرن نے اس کا ایک ماڈل خریدا، […]

Read More
دلچسپ و عجیب

100 سے زائد عرصہ قبل بھیجا گیا خط موصول

لندن: برطانیہ میں ایک شخص نے ایک صدی سے زائد عرصہ قبل بھیجا گیا خط موصول کیا ہے جو در حقیقت ان کے گھر کی پُرانی مکین کو 1916 کے ابتداء میں بھیجا گیا تھا۔لندن سے تعلق رکھنے والے فِنلے گلین کا کہنا تھا کہ چند سال قبل انہیں ان کے گھر کے پتے پر […]

Read More
دلچسپ و عجیب

میوزیم آنے والے شخص نے انتہائی قیمتی شہ پارہ توڑ ڈالا

میامی: امریکہ کی آرٹ گیلری میں آرٹ کا ایک نادر نمونہ اس وقت ٹوٹ کر چکنا چور ہوگیا جب ایک شخص نے اسے غبارے سے بنی شے سمجھ کر اٹھانے کی کوشش کی اور وہ ہاتھ سے پھسل کر فرش سے جا ٹکرایا۔ یہ شاہکار جیف کونز نے بنایا تھا۔اس مشہور فن پارے کا نام […]

Read More
دلچسپ و عجیب

درخت پر دو روز سے پھنسی بلی کو بچا لیا گیا

لندن: برطانیہ میں درخت کی چھٹائی کرنے والے تین ماہرین نے ایک بلی کو بچا لیا ہے جو گزشتہ دو روز سے درخت پر پھنسی ہوئی تھی اور اس کی جان کو خطرہ تھا۔برطانیہ کے علاقے کیلے میں رائل سوسائٹی فار دی پریونشن آف کرووَلٹی آف اینیمل (ارایس پی سی اے) نے درخت تراشنے والی […]

Read More
دلچسپ و عجیب

برطانوی بچی کے پیٹ پردل کی شکل کا غیرمعمولی سرخ پیدائشی نشان

لندن: برطانیہ کی ایک بچی کو لوگوں نے ’کیوپڈ بے بی‘ کا نام دیا ہے کیونکہ وہ ایک ایسے پیدائشی نشان کے ساتھ دنیا میں آئی جو مکمل طور پر دل کی شکل کا ہے اور اس کی رنگت بھی سرخی مائل تھی اور آج بھی یہ نشان ویسا ہی دکھائی دیتا ہے۔ایک سالہ جورجیا […]

Read More
دلچسپ و عجیب

پولینڈ کے ایک شہر کی کنگ کانگ بلی، جو اس کا پہچان بن چکی ہے

وارسا: پولینڈ کے شہر زیچِن میں ایک آوارہ بلی سڑک کے کنارے رہتی ہے اور اب وہ اس شہر کی پہچان بن چکی ہے۔گاستک نامی بلی اب بھی سڑک کنارے پر رہتی ہے اور سات برس قبل جب یہاں پہنچی تھی تو بہت دبلی پتلی تھی۔ یہاں سے گزرنے والے افراد اسے شوق سے دیکھنے […]

Read More
دلچسپ و عجیب

نودریافت مالیکیول کو مشہور اسٹار ’کیانو ریوز‘ کا نام دے دیا گیا

واشنگٹن: سائنسدانوں نے ایک نیا سالمہ (مالیکیول) دریافت کیا ہے جو مضر بیکٹیریا اور فنجائی سے لڑ کر انہیں تباہ کرتا ہے اور اسی بنا پر نئے سالمے کو ’کیانومائسنس‘ کا نام دیا گیا ہے کیونکہ ہالی وڈ سپراسٹار، کیانوریوز اپنی فلموں میں غنڈوں اور ولن کو مار بھگاتے ہیں۔کیانوریوز اپنی فلم سیریزجان وِک میں […]

Read More
دلچسپ و عجیب

مسلسل 54 سال ایک ہی خاندان کے ساتھ رہنے والا طوطا چل بسا

پرتھ: مغرب میں پالتوجانورعام ہوتے ہیں اور لوگ ان سے غیرمعمولی لگاوٹ رکھتے ہیں۔ امریکا میں ایک تاج والا کوکاٹو طوطا مسلسل 54 برس تک ایک ہی خاندان کے ساتھ رہنے کے بعد فوت ہوگیا ہے۔گھر کے مالکان، جان گیل اور ہیدر گیل کہتے ہیں کہ ان بڑی کلغی والا طوطا Love ان کی چوتھی […]

Read More
دلچسپ و عجیب

منشیات سونگھنے والی چینی گلہریاں

منشیات محسوس کرنے والے چوہوں اور کتوں کا ذکر پڑھ چکے ہیں مگر چین نے اب گلہریوں کو تربیت دی ہے کہ وہ اپنی حسِ شامہ سے کئی طرح کی منشیات کی نشاندہی کرسکتی ہیں۔چینی شہر چونگ چنگ کے محکمہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف جاری اپنی جنگ میں اب گلہریوں سے مدد لینا […]

Read More
دلچسپ و عجیب

جنگ عظیم دوم میں لکھے گئے خطوط سپاہی کی بیٹی تک پہنچ گئے

نیو یارک: جنگ عظیم دوم کے ایک سپاہی کے لکھے گئے خطوط، جو عرصہ دراز سے گمشدہ تھے، 30 سال بعد ان کی بیٹی کو واپس کر دیے گئے۔ یہ خطوط نیو یارک میں ایک گھر کی تعمیرِ نو کے دوران دریافت ہوئے۔51 سالہ ڈوٹی کیئرنی کا کہنا تھا کہ وہ اور ان کے خاوند […]

Read More