دلچسپ و عجیب

کوبرا سانپ نے چھوٹا طیارہ زمین پر اتروادیا

کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقہ کے ایک چھوٹے ہوائی جہاز کو اس وقت ہنگامی حالت میں زمین پر اتارا گیا جب پائلٹ کی سیٹ کے نیچے کوبرا سانپ دکھائی دیا تھا۔یہ چارنشستی ہلکا طیارہ رڈولف ایراسمس اڑارہے تھے۔ اچانک اسے کمر پر کسی ٹھنڈی شے کے پھسلنے کا احساس ہوا۔ انہوں نے فوراً سیٹ کے نیچے […]

Read More
دلچسپ و عجیب

ٹیکسی ڈرائیور نے اجنبی شخص کو گردہ عطیہ کردیا

نیو جرسی ، انسانی ایثار اور ہمدردی کی ایک عجیب وغریب خبر امریکا سے آئی ہے جہاں اوبر ٹیکسی ڈرائیور نے ایک اجنبی مریض کو اپنا گردہ عطیہ کردیا ہے۔سابق امریکی فوجی ٹم لیٹس نیو جرسی میں رہتے ہیں جہاں ایک دن انہیں 73 سال بل سیموئیل کو ہسپتال پہنچاناتھا جن کے گردے فیل ہوچکے […]

Read More
دلچسپ و عجیب

کتے کا انگریزی زبان میں اپنے مالک سے محبت کا اظہار

طوطوں کو تو سب ہی نے انسانون کی زبان بولتے دیکھا ہوگا لیکن اب شاید کتوں نے بھی انسانی زبان بولنے کی کوششوں کا آغاز کردیا ہے ۔پالتو جانوروں کے مالک اکثر اپنے کتوں کیساتھ بات چیت کرتے ہیںاور کتے ان کی باتوں کو مانتے ہیں اور جب وہ اس کی ویڈیوز ریکارڈ کرکے سوشل […]

Read More
دلچسپ و عجیب

امریکی ریستوران کے باہر سے 15 فٹ طویل چمچہ چوری ہوگیا

فینکس: ایریزونا کی ایک ریستوران ڈیری کوئن کے باہر نصب پلاسٹک کا 15 فٹ لمبا چمچہ غیرمعمولی طور پر غائب ہوگیا ہے جس پرخود مالکان بھی حیران ہیں۔مالکان کے مطابق یہ ایک معمہ ہے کہ چمچہ چور کے کسی کام کا نہیں اور اس نے ایسا کیوں کیا ہے؟وجا کلرا اور اس کے شوہر ریستوران […]

Read More
دلچسپ و عجیب

مسلسل تین برس تک خیمے میں سونے والے لڑکے نے لاکھوں ڈالر جمع کرلیے

لندن: برطانیہ کے ایک نوجوان نے بسترِ مرگ پر پڑے لاعلاج افراد کے ہسپتال کے لیے مسلسل تین سال تک خیمے میں سوکر 860000 ڈالرسے زائد کی رقم جمع کرلی ہے جو پاکستانی روپوں میں 34 کروڑ 27 لاکھ روپے کی رقم بنتی ہے۔ڈے وون کے رہائشی میکس ووسے نے اپنے گھر کے لان کے […]

Read More
دلچسپ و عجیب

بھارتی لڑکے نے رکشے کو لگژری رکشے میں تبدیل کر دیا

کیرالا: بھارت میں ایک رکشہ ڈرائیور نے اپنے رکشے کی چھت کو آٹومیٹک کرکے اپنے رکشے کو لگژری رکشے میں تبدیل کر دیا۔ڈرئیور کا تعلق بھارتی ریاست کیرالا سے ہے۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے ڈرائیور نے رکشے میں جدید فیچرز نصب کرکے اُسے لگژری رکشے میں تبدیل کردیا۔یہ انوکھی […]

Read More
دلچسپ و عجیب

بجوؤں کی کھودی گئی سرنگوں نے ریل گاڑیوں کا نظام مفلوج کردیا

ایمسٹر ڈیم، ہالینڈ: ریل گاڑی کی پٹڑیوں کے نیچے ایک عرصے سے سرنگ بنا کر رہنے والے بجوؤں نے ہالینڈ کے ریلوے نظام کو شدید نقصان پہنچایا اور کئی جگہوں پر ایک ہفتے تک ریل گاڑیوں کی آمدورفت معطل رہی ہے۔ملک کے جنوبی اور شمالی حصے کی ریلوے لائن متاثر ہوکر جگہ جگہ سے بیٹھ […]

Read More
دلچسپ و عجیب

بھارت میں اکاؤنٹنٹ نے 56 بلیڈز نگل لیے

بھارتی ریاست راجستھان میں یشپال سنگھ نامی 26 سالہ لڑکے نے 56 ریزر بلیڈ نگل لیے۔تفصیلات کے مطابق راجستھان کے ضلع جالور کے رہائشی اور پیشے کے لحاظ سے اکاؤنٹنٹ یشپال سنگھ نے 56 بلیڈز نگل لیے۔ واقعہ اس وقت منظر عام پر آیا یشپال کو زخمی حالت میں ہسپتال لے جایا گیا۔رپورٹس کے مطابق […]

Read More
دلچسپ و عجیب

میٹا نے فیس بک ریل کا دورانیہ بڑھا کر 90 سیکنڈ تک کر دیا

سان فرانسسکو: میٹا کمپنی نے اپنی سہولیات بہتر بناتے ہوئے اب فیس بک ریل reels کا دورانیہ تین گنا تک بڑھانے اور اسے یادوں (میموریز) سے وابستہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عین اسی طرح جیسے فیس بک ہمیں ہماری پوسٹس کی یاددہانی بھی کرواتی ہے۔اس طرح اب صارفین 90 سیکنڈ تک کی فیس بک […]

Read More
دلچسپ و عجیب

30 سال سے گمشدہ اور فوت شدہ قرار دی گئی خاتون کا سراغ مل گیا

پٹسبرگ: گزشتہ تین دہائیوں سے پہلے گم شدہ اور پھر قانونی طور پر فوت شدہ امریکی خاتون آخرکار، پورٹو ریکو میں زندہ ہیں۔چند روز قبل ’پیٹریشیا کوپٹا‘ کا سراغ مل گیا ہے جو ’چڑیا‘ کے نام سے اپنے مذہب کی تبلیغ کر رہی تھیں اور آخری مرتبہ 1992 میں پٹسبرگ، پینسلوانیا میں دیکھی گئی تھیں۔ […]

Read More