پاکستان موسم

اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہا تاہم شہید بے نظیر اور سکرنڈ میں […]

Read More
پاکستان موسم

کراچی کا موسم آج سے گرم ہونے کا امکان

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ہواﺅں کے رخ میں تبدیلی کے باعث آج سے موسم گرم ہونے کا امکان ہے ۔شہر کراچی کا آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ۔شہر قائد میں کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا ہے ۔کراچی […]

Read More
موسم

سندھ ، گرمی کی شدت میں اضافے کاامکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جنوبی سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ تین سے چار روز کراچی سمیت جنوبی سندھ میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی ، ٹھٹھہ ، میں پارہ 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ کو […]

Read More
موسم

اسلام آبادمیں گرج چمک کیساتھ بارش

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گرج چمک کیساتھ بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق مری ، پشاور ، چارسدہ ،مانسہرہ اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی بارش ہوئی ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اسلام آباد ، خطہ ، پوٹھوہار ، پنجاب ، کے پی ، گلگت بلتستان […]

Read More
موسم

لاہور میں طوفانی بارش سے شہر کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے،پانی گھروں میں داخل

صوبائی دارالحکومت میں طوفانی بارش سے شہر کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، لاہور میں شروع ہونیوالی شدید بارش آج صبح تک جاری رہی ، جس کی وجہ سے کئی مقامات پر پانی جمع ہوگیا جبکہ نشیبی علاقے زیر آب آگئے جس کے بعد واسا اور ضلعی انتظامیہ کی ٹیمیں نکاسی آب میں مصروف ہیں […]

Read More
موسم

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش کہاںہوئی؟

کراچی : محکمہ موسمیات نے شہر میں 24 گھنٹوں کے دوران ہونیوالی بارش کے اعداد وشمار جاری کردیے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز شہر میں سب سے زیادہ بارش پی آے ایف مسرور بیس پر سولہ ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔اس کے علاوہ سرجانی میں 14.7 اورنگی ٹاﺅن 12.4 کیماڑی 11.5 نارتھ کراچی […]

Read More
موسم

کراچی کے شہری گرم اور مرطوب موسم سے کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں ؟

طبی ماہرین نے کراچی میں گرم اور مرطوب موسم کے باعث شہریوں کیلئے احتیاط تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات جاری کردیں ۔صبح گیارہ سے شام پانچ بجے تک سورج کی شعاعیں براہ راست زمین پر پڑتی ہیں سورج کی براہ راست شعاﺅں سے بچنے کیلئے شہری سر ڈھانپ کر باہر نکلیں۔بلڈ پریشر اور فالج کے […]

Read More
موسم

لاہور میں بارش ، کراچی میں بھی بادل برسنے کاامکان

لاہور کے مختلف علاقوں سمیت پاکپتن ، اور قصور میں صبح سویرے موسلادھار بار ش ہوئی ،کراچی میں بھی آج اور کل بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل کراچی سمیت سندھ کے زیریں علاقوں میں بارش متوقع ہے ۔اس کے علاوہ بارکھان ، سبی ،ژوب اور چند مقامات پر بھی […]

Read More
دنیا موسم

آسٹریلیا میں گرمی کی لہر میں ریکارڈ توڑ اضافہ

آسٹریلیا کے شہر سڈنی سمیت جنوبی مشرقی حصے کو گذشتہ دو دن سے گرمی کی لہر کا سامنا ہے جو آج شدت اختیار کرگیا ۔آسٹریلوی محکمہ موسمیات کے مطابق ہیٹ ویو کے باعث آسٹریلیا میں گرمی کے نئے ریکارڈ بننے کا امکان ہے ، ستمبر کے اوسط درجہ حرارت سے 16 ڈگری سینٹی گریڈ تک […]

Read More
موسم

محکمہ موسمیات کی موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی ، متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے اٹھارہ تار بیس ستمبر تک ملک کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کم ہوا کا دباﺅ جنوب مشرقی راجستھان پر موجود ہے آئندہ اڑتالیس گھنٹوں میں ہوا کا کم دباﺅ جنوب مغرب کی جانب بڑھنے کا امکان ہے ۔اعلامیے کے مطابق اٹھارہ […]

Read More