دنیا

شام خانہ جنگی میں شدت، جنگجوں کا بشارالاسد کے محل پر قبضہ

حلب: شام میں خانہ جنگی میں شدت آگئی، تحریر الشام کے جنگجوں کی پیش قدمی جاری رہی۔ جنگوں نے حلب میں بشارالاسد کے صدارتی محل پر قبضہ کرلیا، مجسمے گرا دیئے، 50 فوجیوں کو یرغمال بنانے کا دعوی بھی کیا، سرکاری فوج اور روسی فضائیہ کی باغیوں کے اڈوں پر بمباری سے 25 افراد ہلاک […]

Read More
دنیا

غزہ جنگ بندی، سمجھوتے کیلئے کوشش جاری ہے:امریکا

واشنگٹن :چیک سلیوان نے یہ بات غیرملکی چینل کو اتوار کے روز بتائی ، ان کا کہنا تھا کہ ہم اس معاملے میں پوری سرگرمی کے ساتھ کام کر رہے ہیں تاکہ یہ سمجھوتہ ممکن ہو جائے، اس سلسلے میں علاقے کے متعلقہ کلیدی کھلاڑیوں کے ساتھ گہرے رابطے میں ہیں اور مسلسل کوشش کی […]

Read More
دنیا

شام پر فوج کا کنٹرول ختم ،اپوزیشن اور اتحادیوں نے قبضہ کرلیا

حلب :شام میں اپوزیشن اور اس کے اتحادیوں نے ملک کے سب سے بڑے شہر حلب کے بیشتر حصوں پر قبضہ کرلیاجنگ پر نظر رکھنے والوں کا کہنا ہے کہ 2016 کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ حلب پر سرکاری فوج کا کنٹرول ختم ہوچلا ہے۔ جھڑپیں جاری ہیں اور روسی لڑاکا طیاروں نے […]

Read More
دنیا

ڈالر کے متبادل کرنسی لانے پر نو منتخب ٹرمپ کی برکس ممالک کو دھمکی

واشنگٹن: نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ میں برکس اتحاد میں شامل ممالک کو خبردار کیا ہے کہ برکس ممالک کو ڈالر کے متبادل کرنسی لانے پر خطرناک معاشی نقصانات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ٹرمپ کا کہنا ہے کہ برکس ممالک نہ تو اپنی کرنسی لائیں نہ ہی ڈالر کے متبادل کرنسی کی حمایت کریں، اگر […]

Read More
دنیا

غزہ میں فائربندی ممکن ، جنگ کے خاتمے پرآمادہ نہیں : اسرائیل

تل ابیب :اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ حالات میں بہتری کی سمت بڑی تبدیلی آئی ہے، اب میں یہ صرف نظریے کے طور پر نہیں کہہ رہا بلکہ اس کی بنیاد کئی وجوہات کا مجموعہ بھی ہے جس میں یحیی السنوار کا خاتمہ شامل ہے۔”میں غزہ میں […]

Read More
دنیا

بائیڈن انتظامیہ اسرائیل کو مزید اسلحہ فراہم کرنے کیلئے تیار

واشنگٹن:ٹرمپ انتظامیہ کے آنے سے پہلے جوبائیڈن انتظامیہ نے ایک بار پھر اسرائیل کو اسلحہ فراہمی کے منصوبے کی تیاری شروع کی ہے۔ اس حوالے سے 680 ملین ڈالر کی مالیت کا ایک اسلحہ پیکج اسرائیل کو فروخت کرنے کیلئے تیار کیا جارہا ہے۔ یہ پیشرفت اسرائیل اور لبنان کے حالیہ جنگ بندی کے اعلان […]

Read More
دنیا

امریکی صدرجوبائیڈن کا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا اعلان

واشنگٹن :لبنان میں جنگ بندی کا نفاذ پاکستانی وقت کے مطابق آج صبح 7 بجے سے ہوگیا،جوبائیڈن نے کہا کہ اسرائیل اور حزب اللہ نے جنگ بندی کی تجویز مان لی ہے، معاہدے سے دشمنی کا مستقل خاتمہ ہوگا۔آنے والے دنوں میں امریکہ غزہ میں جنگ بندی کے حصول کے لیے ترکیہ، مصر، قطر، اسرائیل، […]

Read More
دنیا

ڈونلڈٹرمپ کا چین سمیت مختلف ممالک سے درآمد اشیا پرٹیکس لگانے کا اعلان

واشنگٹن :نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو، کینیڈا اور چین سے آنے والی اشیا پر بھاری ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا۔ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 20 جنوری کو میکسیکو اور کینیڈا سے آنے والی تمام اشیا پر 25 فیصد ٹیرف پر دستخط کروں گا، یہ ٹیرف منشیات اور غیر قانونی تارکین وطن […]

Read More
دنیا

جلد پاکستان کی معیشت دنیا کی بڑی معیشتوں میں شمار ہوگی: یو اے ای

کراچی:متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق نے کہاکہ انشا اللہ جلد پاکستان کی معیشت دنیا کی بڑی معیشتوں میں شمار ہوگی۔ کراچی میں منعقدہ تقریب میں متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق نے شرکت کی، تقریب میں تاجربرادری، ایف پی سی سی آئی اورچیمبر آف کامرس کیتاجربھی شریک ہوئے۔ قونصل جنرل […]

Read More
دنیا

جوہری پروگرام بارے 29 نومبر کو برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے ساتھ بات چیت ہوگی، ایران

تہران:ایران نے کہا ہے کہ جوہری پروگرام بارے 29 نومبر کو برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے ساتھ بات چیت ہوگی۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ ایران اپنے جوہری پروگرام اور خطے کی صورت حال کے بارے میں اسی ہفتے برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے ساتھ تبادلہ خیال کرے گا۔ ترجمان کے […]

Read More