4 اسرائیلی یرغمالیوں کی نعشیں ریڈ کراس کے حوالے، 600 سے زائد فلسطینی قیدی رہا
غزہ:غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد جاری ہے، اسرائیل نے 600 سے زائد فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دیا۔حماس نے بھی مزید 4 اسرائیلی مغویوں کی نعشیں ریڈ کراس کے حوالے کر دیں، فلسطینی قیدی رہائی کے بعد مغربی کنارے کی جانب روانہ ہوگئے۔ روسی وزیر خارجہ سر گئی لاروف نے کہا کہ ڈونلڈ […]