دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے سوزی وائلز کو وائٹ ہائوس کا چیف آف اسٹاف مقرر کردیا

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوزی وائلز کو وائٹ ہائوس کا چیف آف اسٹاف مقرر کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سوزی وائلز ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کی منیجر تھیں، 67 سالہ سوزی ویلز امریکی تاریخ میں اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون ہوں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سوزی وائلز مشہور فٹبال پلیئر […]

Read More
دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ کا روسی صدر پیوٹن سے بات کی خواہش کا اظہار

امریکا کے صدارتی انتخاب میں کامیابی حاصل کرنے والے ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر پیوٹن سے گفتگو کی خواہش کا اظہار کردیا۔اپنے بیان میں نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ الیکشن جیتنے کے بعد سے 70 عالمی رہنماوں سے بات ہوئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ابھی تک روسی صدر […]

Read More
دنیا

روسی صدر پیوٹن کی ٹرمپ کو انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔اپنے بیان میں روسی صدر نے کہا کہ روس امریکا کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے لیے تیار ہے۔ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ انہیں امید ہے امریکا سمجھ لے گا کہ روس پر پابندیاں لگانے کی ضرورت نہیں اور […]

Read More
دنیا

دنیا کی کوئی طاقت آرٹیکل 370 دوبارہ نہیں لاسکتی ، نریندر مودی

بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ آرٹیکل 370 کی دیوار قبرستان میں گاڑھ دی، دنیا کی کوئی طاقت 370 دوبارہ نہیں لاسکتی۔ مقبوضہ کشمیر کی نئی اسمبلی کے اجلاس میں اراکین نے مطالبہ کیا تھا کہ علاقے کا خصوصی درجہ بحال کیا جائے، اگست 2019 میں بھارتی سرکار نے یکطرفہ اقدام سے […]

Read More
دنیا

ڈیمو کریٹس نے کملا ہیرس کی شکست کا ذمہ دار جوبائیڈن کو قرار دیدیا

امریکی صدارتی انتخابات میں کملا ہیرس کی شکست پر ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنماوں نے صدر جوبائیڈن پر تنقید کرتے ہوئے انہیں شکست کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی نائب صدر کملا ہیرس کی شکست پر کئی ڈیموکریٹک رہنما غصے میں ہیں اور وہ شکست کا ذمہ دار صدر جوبائیڈن کو […]

Read More
دنیا

آئر لینڈ نے پہلی مرتبہ فلسطینی سفیر کی تقرری کی منطوری دیدی

آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ فلسطینی سفیر کی تقرری کی منظوری دے دی ہے۔رپورٹس کے مطابق سینئر وزرا نے تصدیق کی کہ جیلان وہبہ عبدالمجید آئرلینڈ میں فلسطین کی سفیر ہوں گی اور وہ اپنے ہیڈ آف مشن کے طور پر موجودہ عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گی۔اس سے قبل آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں فلسطینی […]

Read More
دنیا

افریقی جزائر پر تارکین وطن کی کشتی اُلٹ گئی ، 25 افراد ہلاک

افریقہ کے جزائر کوموروس میں غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی جس کے باعث خواتین اور بچوں سمیت 25 افراد ہلاک ہوگئے۔خبر رساں اداروں نے اقوام متحدہ کے حوالے سے بتایا کہ کشتی ڈوبنے کا واقعہ جمع اور ہفتے کی درمیانی شب پیش آیا، مقامی افراد نے 5 افراد کو بچا لیا ہے۔اقوام متحدہ […]

Read More
دنیا

کون ہوگا اگلا امریکی صدر کون؟ ٹرمپ یا کملا ، فیصلے کادن آگیا

امریکا کا نیا صدر کون ہوگا، سپر پاور کی باگ ڈور کس کے ہاتھ ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ یا کملا ہیرس، فیصلے کا دن آگیا۔سینتالیسویں امریکی صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ چند گھنٹوں بعد شروع ہوگی۔سات کروڑ نواسی لاکھ افراد 5 نومبر کے باقاعدہ الیکشن سے پہلے ووٹ ڈال چکے، باقی ووٹرز آج اپنے پسندیدہ […]

Read More
دنیا

امریکی انتخابات ، امن وامان کیلئے غیر معمولی ، سکیورٹی اقدامات

امریکی انتخابات پر امن و امان اور الیکشن عملے پر تشدد کے خدشات سے نمٹنے کے لیے غیرمعمولی سیکیورٹی اقدامات کئے گئے ہیں۔ریاست اوریگان، واشنگٹن اور نیواڈا میں نیشنل گارڈ فعال ہیں جبکہ خطرات پر نظر رکھنے کے لیے ایف بی آئی نے کمانڈ پوسٹ قائم کردی ہے۔امریکا بھر میں ایک لاکھ کے قریب پولنگ […]

Read More
دنیا

برطانیہ ، تارکین وطن کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

برطانوی وزارت داخلہ نے تارکین وطن کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پاسپورٹ پھینک کر ملک بدری سے بچنے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ برطانوی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ حکومت پناہ کی درخواستوں کے لیے فاسٹ ٹریک نظام بنانے کی کوشش کررہی ہے۔

Read More