دنیا

پاک بھارت جنگ بندی سے خطے میں کشیدگی میں کمی لانے اور امن بحال کرنے میں مدد ملے گی، محمد بن سلمان

ریاض:سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں جی سی سی امریکا سربراہی اجلاس سے ولی عہد محمد بن سلمان نے خطاب کیا۔عرب میڈیا کے مطابق اپنے خطاب میں سعودی ولی عہد نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے۔ انھوں نے پاک بھارت جنگ بندی کی حمایت کرتے ہوئے کہا […]

Read More
تازہ ترین دنیا

سلامتی کونسل اجلاس: پاکستان کا غزہ میں مستقل اورغیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ

نیویارک:پاکستان نے غزہ میں مستقل اورغیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی منظور نہیں، غزہ کے محاصرے کو فوری ختم کیا جائے، غزہ میں بھوک کو بطور ہتھیاراستعمال […]

Read More
دنیا

سعودی عرب، امریکا دفاعی معاہدوں پر وائٹ ہاوس کا بیان سامنے آگیا

امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب کے موقع پر دونوں ملکوں کے درمیان 142 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ اس حوالے سے وائٹ ہاس کا کہنا ہے کہ دفاعی معاہدہ 6 سو ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کے وعدے کا حصہ ہے، معاہدے میں جی ای گیس ٹربائنز کی برآمدات […]

Read More
دنیا

برطانوی وزیرِ اعظم سر کیئر اسٹارمر کے 2 گھروں میں آتشزنی، 1 شخص گرفتار

برطانوی وزیرِ اعظم سر کیئر اسٹارمر کے شمالی لندن میں واقع 2 نجی گھروں میں آتشزنی کے بعد پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے 21 سالہ شخص کو لوگوں کی جان خطرے میں ڈالنے کے ارادے سے آتشزنی کے شبہے میں گرفتار کیا ہے اور وہ ابھی زیرِ حراست ہے۔ پیر […]

Read More
تازہ ترین دنیا

پاکستان اور بھارت کے درمیان براہ راست مذاکرات کے حامی ہیں: امریکا

واشنگٹن :امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا بھارت اور پاکستان کے درمیان براہ راست بات چیت کا حامی ہے اور روابط بہتر بنانے کی مسلسل کوششوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔امریکی وزیر خارجہ نے برطانوی ہم منصب ڈیوڈ لیمی سے ٹیلی فون پر بات چیت میں بھارت اور پاکستان کے […]

Read More
تازہ ترین دنیا

امریکا کا پاکستان اور بھارت کے معاملے میں مداخلت نہ کرنے کا اعلان

واشنگٹن:امریکا نے پاکستان اور بھارت کے معاملے میں مداخلت نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکا پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں نہیں پڑے گا، امریکا ایسی جنگ میں مداخلت نہیں کرے گا جس کا اس سے کوئی لینا […]

Read More
تازہ ترین دنیا

بھارت کو ایسا سوچنا ہی نہیں چاہیے کہ حملہ ہوگا اور پاکستان خاموش رہے گا: پاکستانی سفیر

واشنگٹن:امریکا میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ بھارت کو ایسا سوچنا ہی نہیں چاہیے کہ حملہ ہوگا اور پاکستان خاموش رہے گا۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے رضوان سعید شیخ کا کہنا تھا کہ پہلگام واقعے کے بعد بغیر کسی ثبوت جارحیت کا مظاہرہ قابلِ مذمت ہے، کیا دنیا ایک […]

Read More
دنیا

پاکستا نی حملے کا خطرہ ،بھارتی شہروں میں مکمل بلیک آؤٹ، شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت، دھماکوں کی اطلاعات

نئی دہلی:بھارت کے مختلف شہروں میں پاکستان کے خوف سے بلیک آٹ کردیا گیا جبکہ بھارتی سوشل میڈیا پر مہاراشٹر اور امرتسر میں دھماکوں کی خبریں گردش کررہی ہیں۔بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں رات کو مکمل بلیک آٹ کر دیا گیا جس کے بعد شہر بھر میں بے یقینی اور تشویش کی فضا پیدا […]

Read More
دنیا

پاک فضائیہ کے ہاتھوں رافیل طیاروں کی تباہی، فرانسیسی کمپنی کے شیئرز گر گئے

پیرس:پاکستان کی جانب سے بھارتی فضائیہ کے تین رافیل طیاروں سمیت مجموعی طور پر 5 جنگی طیارے تباہ کئے جانے کے بعد رافیل طیارے بنانے والی فرانسیسی کمپنی ڈیسالٹ ایوی ایشن کے شیئرز گر گئے ہیں۔بین الاقوامی خبر ایجنسیوں کے مطابق، یورپی سٹاک مارکیٹ میں ڈسالٹ کمپنی کے شیئرز منفی رجحان کا شکار ہوگئے ہیں، […]

Read More
دنیا

بھارت کی زرعی معیشت کو نقصان پہنچانے کی کوشش اعلان جنگ تصور ہوگی: پاکستان

نیویارک:پاکستانی سفیر برائے امریکا رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ بھارت کی 24 کروڑ افراد پر مشتمل زرعی معیشت کو نقصان پہنچانے کی کوشش اعلان جنگ تصور کی جائے گی۔پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے امریکی تھنک ٹینک نمائندگان کو پاک بھارت کشیدہ صورتحال پر بریفنگ دی اور پہلگام واقعے کی غیر جانبدارانہ اور […]

Read More