دنیا

حیدر آباد دکن میں ہندو انتہاپسند ہجوم قطب شاہی مسجد میں داخل، بت رکھ کر پوجا پاٹ

مودی کے دیس میں مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ ہونے لگا، بھارتی شہر حیدر آباد دکن میں ایودھیہ کی تاریخ دہرانے کی کوشش کی گئی، جب ہندو انتہاپسند ہجوم قطب شاہی مسجد میں داخل ہوا، اور بت رکھ کر پوجا پاٹ کرنے لگا۔ بھارت میں ہندو انتہاپسندوں کی مساجد پر حملوں کی منظم مہم جاری […]

Read More
دنیا سائنس و ٹیکنالوجی

ایلون مسک کی کمپنی کے یوکرائن کو مزید انٹرنیٹ کی فراہمی سے ہاتھ کھڑے

ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کی کمپنی سٹار لنک نے جنگ زدہ یوکرائن کو مزید انٹرنیٹ کی فراہمی سے ہاتھ کھڑے کر دیے ہیں۔ امریکی نشریاتی اطلاعات کے مطابق اس ضمن میں ایلون مسک نے کہا ہے کہ یوکرائن کو انٹرنیٹ کی فراہمی پر 80 ملین ڈالر لاگت آئی ہے، رواں برس کے آخر تک […]

Read More
دنیا

روس کے ایک فوجی تربیتی مرکز میں فائرنگ سے 11 افراد ہلاک، 15 زخمی ہو گئے

روس کے ایک فوجی تربیتی مرکز میں فائرنگ کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک جبکہ 15 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دو حملہ آوروں نے ان رضا کاروں کو نشانہ بنایا جو روس کی جانب سے یوکرائن میں لڑنے کے خواہشمند تھے۔ یوکرائنی سرحد پر واقع بیلگراڈ کے علاقے میں […]

Read More
دنیا

ابن سلمان-زیلنسکی ٹیلیفونک رابطہ، یوکرائن کے لیے 400 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور یوکرائنی صدر ولودومیر زیلنسکی کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس کے دوران محمد بن سلمان نے یوکرائن کے لیے 400 ملین ڈالر امداد کا اعلان کیا۔ سعودی ولی عہد اور نامزد وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے یوکرائن کے لیے 400 ملین ڈالر امداد کا اعلان کر دیا۔ […]

Read More
دنیا

سعودی عرب کا خام تیل کی پیداوار میں کمی پر امریکی صدر جو بائیڈن کا بیان مسترد

سعودی عرب نے خام تیل کی پیداوار میں کمی پر امریکی صدر جو بائیڈن کی دھمکی کو مسترد کر دیا۔ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے امریکی صدر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اپنے مفادات کا ہر حال میں تحفظ کرے گا، تیل کی پیداوار میں […]

Read More
دنیا

تیل کی پیداوار میں کمی پر سعودی عرب کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ تیل کی پیداوار میں کمی پر سعودی عرب کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، یہ کمی امریکی مفادات کے خلاف ہے۔ امریکی صدرجو بائیڈن نے تیل کی پیداوارمیں کمی پر سعودی عرب کو سنگین نتائج کی دھمکی دے دی, امریکی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے  جو بائیڈن […]

Read More
دنیا

علی گیلانی کے داماد، تحریک آزادی کشمیر کے رہنما الطاف شاہ کا بھارتی جیل میں انتقال

تحریک آزادی کشمیر کے ایک اور رہنما الطاف شاہ بھارتی جیل میں انتقال کر گئے، الطاف شاہ سید علی گیلانی مرحوم کے داماد تھے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے، ایک اور کشمیری رہنما بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے بھینٹ چڑھ گئے۔ دہلی کی تہاڑ جیل میں اسیر رہنما […]

Read More
دنیا

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کیلئے موسمیاتی انصاف کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دنیا سے پاکستان کو پھر موسمیاتی انصاف دینے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اپنے بیان میں کہنا تھا کہ پاکستان صحت عامہ کی تباہی کے دہانے پر ہے، اب ہیضہ، ملیریا اور ڈینگی بخار سیلاب سے کہیں زیادہ جانیں خطرے […]

Read More
دنیا

مشکل وقت میں برطانیہ پاکستان کے ساتھ ہے، برطانوی ہائی کمشنر

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشنر نے رسمی ملاقات کی، جس میں پاکستان میں سیلاب کی حالیہ تباہ کاریوں پر بریفنگ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے برطانوی ہائی کمشنر کو حالیہ سیلاب سے ہونے والی تباہی اور ریسکیو آپریشن سے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

بہترین نظم وضبط پر چین کا بڑا حامی ہوں

وزیراعظم شہباز شریف کی چین کے قومی دن پر چینی قیادت اور عوام کو سوشل میڈیا سائٹ ٹویٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے مبارکباد دی، کہا کہ معیاری کام ، اصول پسندی اور بہترین نظم وضبط پر چین کا بڑا حامی ہوں ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا کی سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں […]

Read More