دنیا

سرمایہ کار دوست پالیسی کی ضرورت،وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے دورہ ترکیہ کے دوسرے روز استنبول میں پاکستان ترکیہ بزنس کونسل کے اجلاس سے خطاب کیا۔خطاب کے دوران انہوں نے ترکیہ کے سرمایہ کاروں اور کاروباری برادری کو پاکستان میں مختلف سرمایہ کاری کیلئے دستیاب پر کشش مواقع سے بھرپور استفادہ کی دعوت دی۔انہوں نے ترک سرمایہ کاروں کو مخاطب کرتے […]

Read More
دنیا

پاکستان سے ترکیہ جانیوالوں پر چھالیہ اور سونف سپاری لے جانے پر مکمل پابندی

کراچی:سول ایوسی ایشن اتھارٹی نے ترکیہ جانیوالے مسافروں کے پاس موجود ہر قسم کی چھالیہ اور سونف سپاری کے پیکٹ سخت سے رکنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔وزارت خارجہ کی ہدایات پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ترکیہ جانے والی تمام ایئر لائنز واداروں کو مراسلہ جاری کردیا جس کے مطابق ترکیہ جانے والے مسافروں […]

Read More
دنیا

پاکستان کا آرمی چیف کیوں اہمیت رکھتا ہے، اور اس کے اثرات اس کی سرحدوں سے کہیں زیادہ ہیں۔

پاکستان نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ملک کی جوہری ہتھیاروں سے لیس فوج کا سربراہ نامزد کیا، جو کسی ملک کا سب سے طاقتور ادارہ ہے جو اپنے اگلے بحران سے شاذ و نادر ہی دور ہوتا ہے۔ اس تقرری کا پاکستان کی کمزور جمہوریت کے مستقبل پر اہم اثر پڑ سکتا ہے، اور […]

Read More
دنیا

بیجنگ کی طرح ترکیہ کی کمپنیوں نے شکایات کی ہیں،شہباز شریف

انقرہ:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیجنگ کی طرح ترکیہ کمپنیوں کو بھی پاکستان میں کچھ مشکلات کا سامنا رہا ہے جنہیں دور کرینگے اور تجارتی حجم کو5ارب ڈالر سے آگے لے جائیں گے۔تجارتی حجم میں اضافے کے لئے ترکیہ کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا ہے۔3برس میں ترکیہ کے ساتھ تجارتی حجم کو پانچ […]

Read More
دنیا

چین میں کورونا جیسا ایک اور وائرس دریافت

ینان:جنوبی چین میں موجود چمگادڑوں میں کووڈ کے جیسا ایک وائرس دریافت ہوا ہے جو انسانوں میں منتقل ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے۔سائنسدانوں نے بتایا کہ یہ وائرس چین کے ینان صوبے کے چمگادڑوں میں پائے جانے والے پانچ وائرسز میں سے ایک ہے جو انسانوں یامویشیوں میں منتقلی کے امکانات رکھتا ہے۔وائرس کے سامنے […]

Read More
دنیا

امریکی ریپرکین ویسٹ کا صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

نیو یارک:معروف امریکی ریپرکین ویسٹ نے امریکہ کے2024میں ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کین ویسٹ نے سوشل میڈیا پر صدارتی مہم کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے یہ اعلان کیا ہے کہ وہ انتخابات میں حصہ لیں گے۔امریکی ریپر نے گزشتہ دنوں ڈونلڈ ٹرمپ سے فلوریڈا […]

Read More
دنیا کھیل

فیفا ورلڈ کپ:پرتگال نے گھانا کو2کے مقابلے میں 3گول سے شکست دیدی

دوحہ:فیفا ورلڈ کپ میں پرتگال نے گھانا کے خلاف میچ جیت کر ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز کردیا ہے۔میگا ایونٹ کے 15ویں میچ میں پرتگال نے گھانا کو2کے مقابلے میں 3گول سے شکست دے دی۔پرتگال کی جانب سے اسٹار فٹبالر کرسٹیانورونالڈو نے65ویں منٹ میں پینلٹی پر گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی جس کو73ویں […]

Read More
تازہ ترین دنیا

قطر میں اسلامی مبلغ ذاکر نائیک کی موجودگی سے بھارت برہم

نئی دہلی:قطر میں اسلامی مبلغ ذاکر نائیک کی موجودگی سے بھارت برہم ہوگیا۔بھارت نے فیفا ورلڈ کپ کے موقع پر قطر میں معروف اسلامی مبلغ زاکر ذائیک کی موجودگی پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس معالے کو دوحا کے ساتھ اٹھائے گا اس حوالے سے فیصلہ کن کاروائی بھی کی […]

Read More
تازہ ترین دنیا

امریکی خاتون سفارتکار نے پاکستان سے بھارت جاکر رکشہ خریدلیا

نئی دہلی:پاکستان میں سفارتکاری کے فرائض انجام دیکر بھارت میں تعینات ہونے والی امریکی خاتون سفارتکار نے رکشتہ خرید لیا۔امریکی سفارتکار کی رکشے میں سواری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔امریکی سفارتکار این ایل میسن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں قیام کے دوران بڑی خوبصورت اور بکتر بند گاڑیوں میں سفر کرتے ہوئے […]

Read More
تازہ ترین دنیا

روس کیساتھ توانائی شعبے میں دسمبر میں بریک تھرو کا امکان

اسلام آباد:روس کیساتھ توانائی شعبے میں اگلے ماہ دسمبر میں بریک تھرو کاامکان ہے جب کہ روس پٹرولیم مصنوعات،خام تیل،گیس پائپ لائن منصوبے کی راہ ہموار ہوجائے گی۔وزارت توانائی پٹرولیم ڈویژن نے پائپ لائن انفراسٹرکچر،خام تیل،ریفائینڈ پروڈکٹس اور ایل این جی کے شعبوں میں مسائل اور اسٹریٹجی سے متعلق ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایات جاری […]

Read More