تازہ ترین دنیا

امریکی خاتون سفارتکار نے پاکستان سے بھارت جاکر رکشہ خریدلیا

امریکی خاتون سفارتکار نے پاکستان سے بھارت جاکر رکشہ خریدلیا

نئی دہلی:پاکستان میں سفارتکاری کے فرائض انجام دیکر بھارت میں تعینات ہونے والی امریکی خاتون سفارتکار نے رکشتہ خرید لیا۔امریکی سفارتکار کی رکشے میں سواری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔امریکی سفارتکار این ایل میسن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں قیام کے دوران بڑی خوبصورت اور بکتر بند گاڑیوں میں سفر کرتے ہوئے رکشتہ دیکھتی تو اس میں سفر کی خواہش ہوتی اسی لئے بھارت میں پوسٹنگ ہوتے ہی رکشہ خرید لیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image