سوڈان:باغی فورس کے دیہات پر حملے، خواتین، بچوں سمیت 300 افراد قتل
خرطوم:سوڈان میں انسانی حقوق کے وکلا کے ایک گروپ نے الزام عائد کیا ہے کہ نیم فوجی تنظیم ریپڈ سپورٹ فورسز نے ریاست شمالی کردفان کے دیہات پر حملہ کر کے انہیں نذر آتش کر دیا اور کم از کم 300 افراد کو قتل کر دیا، جن میں حاملہ خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔یہ […]