غزہ، صیہونی فورسز کے فضائی حملے، مزید 120 فلسطینی شہید
غزہ:غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت تھم نہ سکی، ،صیہونی فوج کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے جاری رہے۔صیہونی فورسز کے حملوں میں ایک روز میں مزید 120 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے، شہدا میں 92 غذائی امداد کے منتظر فلسطینی بھی شامل ہیں، جنگ میں شہدا کی مجموعی تعداد 58 ہزار 895 تک […]