قطرپرحملے کافیصلہ اسرائیلی وزیراعظم کا تھا میرا نہیں، امریکی صدر
نیویارک :غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ قطرپریکطرفہ بمباری اسرائیل یا امریکا کے مقاصدکو آگے نہیں بڑھاتی، قطرپرحملے کافیصلہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا تھا میرا نہیں۔امریکی صدر کا کہنا ہے کہ امریکی وزیر خا رجہ مارکوروبیوکو قطر کیساتھ دفاعی تعاون کے معاہدے […]