ایران میں سیلاب سے 18 افراد جانبحق
طہران۔۔۔۔۔۔پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے پریس سیکشن نے آگاہ کیا ہے کہ حالیہ بارشون کے سلسلے کے باعث ایران کے کچھ علاقوں میں ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ہے اور صوبہ فارس میں سیلاب کی وجہ سے 18 افراد جانبحق ہو گئے ہیں اطلاعات کے مطابق ایران کے جنوبی صوبے فارس […]