دنیا

ٹرمپ انتظامیہ کا نیا فیصلہ، تمام سفارتخانوں کوغیر ملکی طلبا کو ویزے نہ دینے کے احکامات جاری

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے دنیا بھر میں امریکی سفارتخانوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ فی الحال طلبہ ویزوں کے لیے نئی تقرریوں کا شیڈول نہ بنائیں۔صدر ٹرمپ کے حکم کے مطابق ان ویزوں کے لیے سوشل میڈیا جانچ کے عمل کو وسعت دینے کی تیاری بھی کی جا رہی ہے۔ امریکی […]

Read More
دنیا

پیوٹن سے خوش نہیں، روس پر مزید پابندیاں لگائیں گے: ٹرمپ

نیو جرسی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ماسکو کے کیف پر اب تک کے سب سے بڑے حملے کے بعد کہا ہے کہ وہ روس کے ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے خوش نہیں ہیں، انہوں نے پیوٹن کو پاگل قرار دے دیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے ایک مذمتی بیان میں […]

Read More
دنیا

وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے وفد کی میزبانی کر کے خوشی ہوئی: ترک صدر

انقرہ:ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف اور ان کے وفد کی میزبانی کر کے خوشی ہوئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ترک زبان میں اپنے پیغام میں رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ وزیرِاعظم پاکستان کے ساتھ ملاقات میں کئی اہم امور پر تبادلہ خیال […]

Read More
دنیا

بھارت کی دوبارہ پاکستان کو فیٹف گرے لسٹ میں شامل کرانے کی سازش

نئی دہلی :بھارت کی جانب سے پاکستان کو عالمی سطح پر معاشی طور پر کمزور کرنے کی سازشیں ایک بار پھر بے نقاب ہو گئیں۔بھارت نے نہ صرف پاکستان کے خلاف جھوٹا عالمی پروپیگنڈا شروع کیا ہے بلکہ اسے دوبارہ ایف اے ٹی ایف(فنانشل ایکشن ٹاسک فورس)کی گرے لسٹ میں شامل کروانے کی بھرپور کوششیں […]

Read More
دنیا

25 کروڑ کی آبادی کا پانی روکنا اعلان جنگ تصور کیا جائے گا: رضوان سعید شیخ

واشنگٹن:امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ 25 کروڑ کی آبادی کا پانی روکنا اعلان جنگ تصور کیا جائے گا۔امریکا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ معطل کرنے کی کوئی شق یا گنجائش نہیں، عالمی برادری پانی کو […]

Read More
تازہ ترین دنیا

غزہ میں کئی ہفتوں بعد غذا کی تقسیم، اسرائیل کی بمباری سے مزید 93 فلسطینی شہید

غزہ:کئی ہفتوں کے غذائی بحران کے بعد غزہ میں امدادی سامان کے 90 ٹرک داخل ہوگئے، اقوام متحدہ نے امدادی ٹرکوں کے غزہ میں داخل ہونے کی تصدیق کردی۔غزہ میں مارچ کے بعد یہ پہلی امدادی ترسیل ہے،غزہ میں انسانی بحران اپنی انتہا کو پہنچ چکا ہے اور لاکھوں افراد خوراک، پانی اور ادویات کی […]

Read More
دنیا

مودی سرکار آپریشن سندور کی ناکامی چھپانے کیلئے قوم کو گمراہ کر رہی ہے: سابق بھارتی وزیر خارجہ

نئی دہلی:بھارت کے سابق وزیر خارجہ یشونت سنہا نے کہا ہے کہ مودی حکومت آپریشن سندور کی ناکامی چھپانے کے لئے قوم کو گمراہ کر رہی ہے۔ انٹرویو میں یشونت سنہا کا کہنا تھا کہ مودی حکومت گودی میڈیا کے ذریعے آپریشن سندور کی ناکامی چھپانے کیلئے پراپیگنڈا کر رہی ہے، مودی حکومت طیاروں کی […]

Read More
دنیا

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، یحیی سنوار کے بھائی سمیت 144 فلسطینی شہید

غزہ:اسرائیل کا وحشی پن ختم نہ ہو سکا،غزہ کے مختلف علاقوں پر تازہ بمباری سے ایک روز میں مزید 144 فلسطینی جان سے گئے۔عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق خان یونس میں اسرائیل کی خیموں پر بمباری سے حماس کے سابق سربراہ یحیی سنوار کا دوسرا بھائی شہید ہوگیا، یحیی سنوار کے شہید بھائی زکریا […]

Read More
دنیا

پاکستان کی حمایت: بھارت نے ترکیہ سے تجارتی و تعلیمی روابط معطل کر دیے

نئی دہلی :جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے پاکستان کی غیر مشروط حمایت کرنے پر ترکیہ سے تجارتی و تعلیمی روابط معطل کردیے۔بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق ترکیہ سے تجارتی و تعلیمی روابط معطل کرد یے گئے ہیں، یہ فیصلہ پاک بھارت کشیدگی کیدوران ترکیہ کی پاکستان کی غیرمشروط حمایت کے تناظر میں کیا۔ بھارتی […]

Read More
دنیا

امید ہے پاک بھارت جنگ بندی برقرار رہے گی: امریکا

واشنگٹن:امریکا نے کہا کہ امید ہے پاک بھارت جنگ بندی برقرار رہے گی۔امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ٹامی پگٹ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان اور بھارت کی جنگ بندی پر خوشی ہے، دونوں ملکوں کی براہ راست بات چیت چاہتے ہیں۔ ٹامی پگٹ نے مزید کہاکہ دونوں ممالک سے کہا ہے […]

Read More