دنیا

بھارت، اتراکھنڈ میں ہیلی کاپٹر کی سڑک پر ہنگامی لینڈنگ

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں تکنیکی خرابی کے باعث نجی ہیلی کاپٹر نے سڑک پر ہنگامی لینڈنگ کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویڈیو میں ہیلی کاپٹر کو اڑان بھرنے کے فورا بعد ہنگامی لینڈنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ لینڈنگ کے بعد کافی دیر تک ہیلی کاپٹر ہچکولے کھاتا بھی دکھائی دیا، تمام پانچ مسافر محفوظ رہے […]

Read More
دنیا

امریکا، تارکین کیخلاف انتظامیہ کا کریک ڈاون، شدید جھڑپیں

امریکی شہر لاس اینجلس میں غیرقانونی تارکین وطن کے خلاف ٹرمپ انتظامیہ کا کریک ڈاون جاری ہے، پولیس اور مظاہرین کے درمیان دوسرے روز بھی شدید جھڑپیں ہوئیں۔امریکی خبر رساں اداروں کے مطابق مظاہرین کو ہٹانے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی جبکہ متعدد مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ […]

Read More
تازہ ترین دنیا

سلامتی کونسل: امریکا نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کی قرارداد پھر ویٹو کردی

نیویارک:سلامتی کونسل میں غزہ میں مستقل جنگ بندی کی قرارداد مسترد کر دی گئی۔اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں غزہ میں مستقل جنگ بندی کی قرارداد پاکستان سمیت 10 غیر مستقل ارکان کے ساتھ مل کر الجزائر نے پیش کی۔قرارداد میں غزہ میں مستقل جنگ بندی اور بلا رکاوٹ امداد کی رسائی کا مطالبہ شامل تھا، […]

Read More
تازہ ترین دنیا

ایران معاہدہ کرے یا نتائج کیلئے تیار رہے، امریکا کی پھر دھمکی

واشنگٹن: امریکا نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران معاہدہ کرے یا نتائج کیلئے تیار رہے۔ترجمان وائٹ ہاس کیرولائن لیوٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایران کو معاہدے کیلئے تفصیلی دستاویزپیش کرچکے ہیں، امریکی صدرروس یوکرین کے حوالے سے پرامید ہیں، یوکرین نے روس پر حملوں سے قبل […]

Read More
دنیا

بھارت کا شہریوں کو نشانہ بنانا، پانی روکنا امن کیلئے خطرہ ہے: بلاول بھٹو

نیویارک :پاکستان کے اعلیٰ سطح کے سفارتی مشن نے بین الاقوامی برادری پر واضح کر دیا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستانی شہریوں کو نشانہ بنانا اور پانی روکنا خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے۔اقوام متحدہ میں امریکا کی مندوب ڈورتھی شیا سے بلاول بھٹو کی قیادت میں پارلیمانی وفد نے ملاقات کی […]

Read More
دنیا

بھارتی فوجی سربراہ جنرل اوپندر دیویدی کا جگدگرو رام بھدرآچاریہ آشرم کا دورہ شرمناک،فوجی روایت کیلئے سنگین خطرہ

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج کے سربراہ جنرل اوپندر دیویدی کا ہندو روحانی پیشوا جگدگرو رام بھدرآچاریہ کے آشرم کا دورہ، جہاں انہوں نے وردی میں شرکت کی، بھارت کی سیکولر فوجی روایت کے لیے ایک سنگین خطرہ بن چکا ہے۔ اس ملاقات کے دوران، روحانی پیشوا نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کو “دکشینا” […]

Read More
دنیا

جنگ بندی تجویز پر حماس کا مثبت جواب بھی امریکا کے لیے ناقابلِ قبول

غزہ :فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے امریکی جنگ بندی کی تجویز پر اپنا مثبت جواب جمع کرادیا جس میں غزہ میں مکمل جنگ بندی اور اسرائیل کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے جبکہ امریکی ایلچی نے اسے ناقابل قبول قرار دے دیا۔حماس نے بتایا کہ اس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطی […]

Read More
دنیا

ٹیرف مذاکرات، پاکستانی حکام آئندہ ہفتے ڈیل کیلئے امریکا آئینگے: ٹرمپ

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستانی نمائندے آئندہ ہفتے امریکا کا دورہ کرنے والے ہیں تاکہ دو طرفہ ٹیرف پر مذاکرات کیے جا سکیں، امریکا بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے کے قریب ہے اور پاکستان کے ساتھ بھی بات چیت جاری ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیسلا کے مالک ایلون […]

Read More
دنیا

بھارتی ایئر چیف نے دفاعی معاہدوں میں کرپشن کا بھانڈا پھوڑ دیا

نئی دہلی :بھارتی فضائیہ کے سربراہ اے پی سنگھ نے بھارتی دفاعی معاہدوں میں کرپشن کا بھانڈا پھوڑتے ہوئے کہا ہے کہ دفاعی معاہدے ہوتے ہیں مگر ہتھیار نہیں آتے۔ایئر چیف اے پی سنگھ نے انکشاف کیا کہ ٹائم لائن کا جنازہ نکل چکا ہے، کوئی بھی دفاعی پروجیکٹ کبھی بھی وقت پر مکمل نہیں […]

Read More
دنیا

غزہ میں بچوں کا قتل عام، اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب اشکبار

نیویارک:غزہ میں بچوں کا قتل عام پر اقوام متحدہ میں فلسطینی مستقل مندوب اشک بار ہوگئے۔ریاض منصور سلامتی کونسل میں بریفنگ کے دوران تڑپ اٹھے، بے بسی کی تصویر بن گئے، کہتے ہیں بچوں کا قتل عام ناقابل بیان ہے، فلسطینی غزہ میں دنیا کے سامنے اپنے بچے کھو رہے ہیں۔ اقوام متحدہ میں فلسطین […]

Read More