دنیا

یوکرین کا پہلی بار سٹارم شیڈو میزائل سے روس پر حملہ

کیف :رپورٹ کے مطابق یوکرین نے پہلی مرتبہ روس کے اندر فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے برطانیہ کے تیار کردہ سٹارم شیڈو میزائل کا استعمال کیا، امریکی صدر بائیڈن یوکرین کو امریکی میزائلوں سے بھی روس پر حملے کی اجازت دے چکے ہیں۔ چند روز قبل امریکی اجازت کے بعد یوکرین نے روس […]

Read More
دنیا

برطانیہ میں شدید برفباری، نظام زندگی متاثر

لندن : برطانوی محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں کل تک مزید برفباری کی پیش گوئی کرتے ہوئے ییلو وارننگ بھی جاری کی ہے۔شدید برفباری کے باعث 200 سے زائد سکول بند کر دیئے گئے ہیں، جبکہ ہزاروں مسافروں کو ٹرینوں کی روانگی میں تاخیر کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ […]

Read More
دنیا

سعودی وزیر دفاع کی فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات، امن بارے تبادلہ خیال

ریاض: سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان اور فرانس کی مسلح افواج کے وزیر سیباسٹین لیکورنو نے سعودی عرب اور فرانس کے تعلقات کو فروغ دینے کے ساتھ عسکری اور دفاعی شعبے میں دوطرفہ تعاون کے امکانات کا جائزہ لیا۔دونوں رہنماں نے علاقائی صورتحال، خطے اور دنیا میں امن قائم کرنے کی کوششوں بارے […]

Read More
دنیا

جوبائیڈن کی یوکرین کو طویل فاصلے کے میزائلوں کے استعمال کی اجازت

واشنگٹن یہ میزائل امریکا نے یوکرین کو فراہم کیے ہیں ، امریکی ذمے داران نے مزید بتایا کہ یہ ہتھیار ابتدا میں روس کے مغرب میں واقع علاقے کورسک میں یوکرین کی فوج کے دفاع میں روسی اور شمالی کوریائی افواج کے خلاف استعمال ہوں گے۔ یوکرین کو طویل فاصلے والے میزائلوں کے نظام ATACMS […]

Read More
دنیا

امید ہے ٹرمپ کی جانب سے امریکی صدارت سنبھالنے پر روس یوکرین جنگ جلد ختم ہو جائیگی، ولودومیر زیلنسکی

کیف:یوکرینی صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امید ہے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکی صدارت سنبھالنے پر روس یوکرین جنگ جلد ختم ہو جائے گی اور نئی امریکی انتظامیہ یقینی بنائے گی کہ جنگ ختم ہو جائے۔ ٹرمپ کے ساتھ امریکی صدارتی انتخابات میں ان کی جیت کے بعد ٹیلی فونک […]

Read More
دنیا

سری لنکا میں پارلیمانی ووٹنگ ختم، ڈسانائیکے سب سے آگے

کولمبو:سری لنکا میں نئے حکمران کیلئے پارلیمانی ووٹنگ ختم ہوگئی، متعدد اضلاع میں ٹرن آوٹ 60 فیصد سے زیادہ رہا۔ صدر ڈسنائیکے کو ابتدائی گنتی میں برتری حاصل ہوگئی، پارلیمنٹ کی 225 نشستوں کیلئے 600 سے زائد سیاسی جماعتیں اور آزاد امیدوار میدان میں تھے۔حکومت بنانے کیلئے 225 میں سے 113 نشستیں حاصل کرنا لازمی […]

Read More
دنیا

بائیڈن ٹرمپ ملاقات، اقتدار کی منتقلی پر تبادلہ خیال

واشنگٹن: صدر جوبائیڈن اور نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کے دوران خارجہ پالیسی اور داخلی امور پر بھی گفتگو ہوئی، بائیڈن نے کہا پرامن اقتدار کی منتقلی کیلئے پر عزم ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ نے اقتدار کی پرامن منتقلی کیلئے بائیڈن کا شکریہ ادا کیا۔ٹونلڈ ٹرمپ نے کہا میں اس تبدیلی کی بہت تعریف کرتا […]

Read More
دنیا

اسرائیل کے فضائی حملے جاری،27فلسطینی شہید

غزہ: غزہ کے بے گھر فلسطینیوں پر حملے تھم نہ سکے،27فلسطینی لقمہ اجل بن گئے۔مسجد پر فضائی حملے میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے اور متعدد زخمی بھی ہوئے، خان یونس کے المواسی علاقے میں اسرائیلی بمباری سے 11 فلسطینی شہید ہوئے اور 12 افراد زخمی بھی ہوئے۔شہدا کی مجموعی تعداد 43 ہزار 679 ہوگئی، 1 […]

Read More
دنیا

اسلامی ممالک کے سربراہان کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی فوری روکنے کا مطالبہ

ریاض:ریاض اجلاس کے جاری اعلامیہ میںاسلامی ممالک کے سربراہان کی جانب سے اسرائیل کو اپنی جارحانہ پالیسیوں کو روکنے کے لئے مجبور کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا، اقوام متحدہ کی سرگرمیوں میں اسرائیل کی شرکت کو روکنے کے ساتھ ساتھ ریاست فلسطین کو تسلیم کرنے کے لئے بین الاقوامی حمایت کو متحرک کرنے پر […]

Read More
دنیا

پیجر ، واکی ٹاکی حملے، اسرائیل نے ذمہ داری قبول کرلی

لبنان : نیتن یاہو نے گزشتہ ہفتے وزیر دفاع کو عہدے سے ہٹانے کے بعد اسرائیلی کابینہ کے پہلے اجلاس میں حملوں کا اعتراف کیا، اسرائیلی وزیر اعظم نے کابینہ اراکین کو بتایا کہ انہوں نے حملوں پر اصرار کیا تھا جبکہ سابق وزیر دفاع حملوں کے مخالف تھے ۔ماہ ستمبرمیں لبنان میں ہزاروں پیجر […]

Read More