کھیل

اوور 40 ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کے گروپس کا اعلان

کراچی:شہر قائد میں ہونیوالے اوور 40 ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کے گروپس کا اعلان کردیا گیا۔گروپس کا اعلان پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن نے کیا، ٹورنامنٹ 21 نومبر سے پاکستان میں ہو گا، اوور 40 ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کے گروپ ون میں پاکستان، ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقا، ہانگ کانگ، کینیڈا اور یو […]

Read More
کھیل

دوسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

ٹرینیڈاڈ:دوسرے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی، ویسٹ انڈیز نے سیریز1-1 سے برابر کر دی۔میزبان ٹیم کی جانب سے بیٹنگ کی دعوت پر پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز صائم ایوب اور عبداللہ شفیق نے کیا تاہم پہلے جوڑی زیادہ دیر تک ساتھ نہ نبھا سکی […]

Read More
کھیل

آئی پی ایل دنیا کی سب سے زیادہ انٹرٹینگ ٹی 20 لیگ، پی ایس ایل کا دوسرا نمبر

لندن:دنیائے کرکٹ کی سب سے زیادہ انٹرٹینگ ٹی ٹوئنٹی لیگ کون سی ہے؟برطانوی نشریاتی ادارے کے سروے میں آئی پی ایل کو دنیا کی سب سے زیادہ انٹرٹینگ ٹی ٹوئنٹی لیگ قرار دے دیا گیا، پاکستان کی پی ایس ایل دوسرے نمبر پر موجود ہے، آئی ایل ٹی 20 تیسرے نمبر پر رہی، آئی پی […]

Read More
کھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹر حیدر علی کو معطل کر دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹر حیدر علی کو معطل کر دیا ہے۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ حیدر علی اس وقت مانچسٹر پولیس کے ایک مجرمانہ کیس میں تفتیش کا سامنا کر رہے ہیں، جو حال ہی میں پاکستان شاہینز ٹیم کے انگلینڈ کے دورے کے دوران پیش آیا۔ بورڈ […]

Read More
کھیل

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، فلسطین کے قومی فٹبالر سلیمان سمیت 150 شہید

غزہ :غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، 24 گھنٹوں میں مزید 150 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے جن میں فلسطین کے قومی فٹبالر سلیمان بھی شامل ہیں۔قطری میڈیا کے مطابق ان شہدا میں امداد کے منتظر 90 فلسطینی بھی شامل ہیں، فلسطینی فٹبال ٹیم کا کھلاڑی سلیمان العبید بھی کھانا ملنے کی آس […]

Read More
کھیل

خواتین کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، معاوضوں میں 50 فیصد اضافہ

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے خواتین کرکٹرز کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ 26-2025 کا اعلان کر دیا۔سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کو 5 کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے اور تمام کیٹیگریز میں کھلاڑیوں کے معاوضوں میں 50 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ آئی سی سی ٹی 20 رینکنگز کی نمبر ون بولر سعدیہ اقبال کو […]

Read More
کھیل

آئر لینڈ کرکٹ ٹیم کا ستمبر میں طے شدہ دورہ پاکستان ملتوی

لاہور:آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کا ستمبر میں ہونے والا طے شدہ دورہ پاکستان ملتوی کر دیا گیا۔پی سی بی اور آئرلینڈ کرکٹ بورڈ نے باہمی رضا مندی سے وائٹ بال سیریز ملتوی کی، دونوں کرکٹ بورڈز 2027 میں مناسب ونڈو دیکھ کر سیریز دوبارہ ری شیڈول کریں گے۔ آئرلینڈ نے ستمبر اکتوبر میں تین ون ڈے […]

Read More
کھیل

پاکستان ٹیم کا پرو ہاکی لیگ میں شرکت کا قوی امکان

لاہور:پاکستان ہاکی ٹیم کا پرو ہاکی لیگ میں شرکت کا قوی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ذرائع نے بتایا ہے کہ حکومت کی جانب سے بھی پرو ہاکی لیگ میں شرکت کے مثبت اشارے ملے ہیں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بھی لیگ میں شرکت کی امید کا اظہار کیا ہے۔یاد رہے […]

Read More
کھیل

دوسرا ٹی 20میچ: ویسٹ انڈیز نے کانٹے دار مقابلے کے بعد پاکستان کو ہرا دیا

ٹالا ہاسی:ویسٹ انڈیز نے امریکی ریاست فلوریڈا میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلیے 134 رنز کا ہدف دیا جسے سنسنی خیز مقابلے […]

Read More
کھیل

دورہ ویسٹ انڈیز: قومی ٹیم کا فاتحانہ آغاز، کالی آندھی کو پہلے ٹی 20 میں شکست

لاڈر ہل:قومی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹی 20 میں 14 رنز سے شکست دیکر سیریز کا فاتحانہ آغاز کر لیا۔پاکستان کے 179 رنز کے ہدف کے جواب میں ویسٹ ایڈیز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنا سکی۔ قبل ازیں امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاڈرہل […]

Read More