تازہ ترین

چارسدہ: پولیس وین کے قریب خودکش دھماکا، تمام اہلکار محفوظ

چارسدہ: صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ کے علاقے اخون ڈھیری میں پولیس وین کے قریب خودکش دھماکا ہوا، دھماکے سے پولیس اہلکار اور وین محفوظ رہی۔ دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی، رش نہ ہونے کے باعث دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، خودکش بمبار نے پولیس وین گزرنے کے بعد خود […]

Read More
تازہ ترین

انٹرا پارٹی الیکشن کیس،تحریک انصاف نے جواب جمع کروانے کیلئے کمیشن سے وقت مانگ لیا

اسلام آباد:لیکشن کمیشن آف پاکستان میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس ، پی ٹی آئی نے ایک بار پھر جواب جمع کروانے کیلئے کمیشن سے وقت مانگ لیا۔ انٹراپارٹی الیکشن کیس کی سماعت الیکشن کمیشن کے دو رکنی کمیشن نے کی، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر علی خان اور دارخوستگزار اکبر ایس بابر […]

Read More
تازہ ترین

پنجاب ، شدید دھند اور سموگ کا راج، لاہور آلودہ شہروں میں سرفہرست

لاہور: دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہونے پر موٹر ویز کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے، موٹر وے ایم 2 شیخوپورہ سے کوٹ مومن، ایم 3 لاہور سے درخانہ، ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم اور ایم 5 شیر شاہ سے ظاہر پیر تک بند کر دی گئی ہے۔لاہور سیالکوٹ موٹر وے […]

Read More
تازہ ترین

آئینی بنچ، قاضی فائز عیسی کیخلاف دائر نظرثانی درخواست خارج

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تعیناتی نظرثانی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بنچ نے آئینی کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ یہ نظرثانی درخواست ہے، کیس کو دوبارہ نہیں کھول سکتے […]

Read More
تازہ ترین

آئینی بنچ، ماحولیاتی آلودگی سے متعلق اقدامات پر صوبوں سے رپورٹ طلب

اسلام آباد:جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بنچ نے کیسز کی سماعت کا آغاز کیا، سپریم کورٹ میں آئینی کیسز سے متعلق سماعت میں سب سے پہلے ماحولیاتی آلودگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی آئینی بنچ میں شامل ہیں، جسٹس مسرت […]

Read More
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 24نومبر کو اسلام آباد احتجاج کی فائنل کال دیدی

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل فیصل چودھری نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے اسلام آباد احتجاج کے لیے کمیٹی قائم کردی ہے تاہم انہوں نے کمیٹی کے نام منظر عام پر لانے سے انکار کیا ہے، بانی پی ٹی آئی نے […]

Read More
تازہ ترین

آج بھی خدا کا خوف رکھنے والے ایسے ججز ہیں جو انصاف پر مبنی فیصلے کر رہے ہیں، 9مئی بہت بڑا واقعہ تھا،سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے 9مئی توڑ پھوڑ کیس میں تحریک انصاف لاہور کے صدر اور رکن صوبائی اسمبلی امتیاز احمد شیخ کی دو لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کرلی۔وکیل صفائی لطیف کھوسہ نے سماعت میں کہا کہ ضمنی بیان میں میرے مکل کو نامزد کیا گیا۔جسٹس شہزاد احمد […]

Read More
تازہ ترین

جلسے کیلئے تیاری مکمل ، مطالبات پورے نہ ہونے تک واپسی نہیں ہوگی: علی امین گنڈاپور

پشاور :وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ہماری تیاری پہلے ہی مکمل تھی ، بہترین طریقے سے تیاری کررہے تھیاور اب بھی تیاری جاری ہے، اس بار بھی دیکھیں گے۔وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہاکہ ایجوکیشن کے ساتھ سپورٹس میں حصہ لینا اچھی بات ہے، آپ قوم کے وہ باشعور بچے ہیں […]

Read More
تازہ ترین

دنیا تیزی سے تبدیل ہو رہی، ہمیں خود کو بدلنا ہوگا: چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نیعالمی چیلنجز سے نمٹنے سے متعلق مارگلہ ڈائیلاگ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل کے چیلنجز کا اجتماعی بصیرت اور دانش سے مقابلہ کیا جا سکتا ہے، تیزی سے بدلتی دنیا کے تقاضوں کے پیش نظر ہمیں فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔ یوسف رضا گیلانی نے […]

Read More
تازہ ترین

تھوڑ پھوڑ کیس : بانی پی ٹی آئی عمران خان، شیخ رشید و دیگر بری

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان و دیگر سیاسی رہنماؤں کے خلاف لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس کی سماعت ہوئی جس میں اسد قیصر، شیخ رشید و دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے اسد قیصر و دیگر کی درخواست بریت پر دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ڈسٹرکٹ […]

Read More