پاکستان تازہ ترین

دوست مزاری ڈپٹی اسپیکر نہیں رہے، تحریک عدم اعتماد کامیاب

دوست مزاری ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی نہیں رہے، ان کے خلاف جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئی، راجہ بشارت کی جانب سے ایوان میں پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد میں سردار دوست محمد مزاری کے خلاف 186 ووٹ پڑے۔ دوست مزاری کے ناکام ہونے کے بعد نئے ڈپٹی سپیکر کا انتخاب […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب کی سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے راجن پور، روجھان اور تونسہ میں امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریلیف کی فراہمی اولین ترجیح ہونی چاہیے، مشکل وقت میں متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں، سیلاب […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پنجاب اسمبلی میں نئے اسپیکر کا انتخاب آج شام ہو گا، سبطین خان اور سیف الملوک کھوکھر آمنے سامنے

پنجاب اسمبلی میں نئے اسپیکر کا انتخاب آج شام 4 بجے ہو گا، تحریک انصاف کے سبطین خان اور مسلم لیگ ن کے سیف الملوک کھوکھر مدمقابل ہوں گے۔ چودھری پرویز الٰہی کے وزیر اعلیٰ منتخب ہو جانے کے بعد اسپیکر کی خالی کرسی کے لیے پنجاب اسمبلی میں آج شام 4 بجے انتخاب عمل […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

نواز شریف کی پارٹی اور پی ڈی ایم قیادت سے مرکزی حکومت چھوڑنے اور قبل از انتخابات پر بات چیت

قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے پارٹی قیادت سے مرکز میں حکومت چھوڑنے کی بابت بات چیت شروع کر دی، ساتھ ہی ساتھ پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں سے بھی اس حوالے سے مشاورت جاری ہے۔۔ شدید معاشی مسائل سے دوچار مسلم لیگ ن کی مخلوط حکومت کے بارے میں نواز […]

Read More