تازہ ترین

مریم نواز کی پیپلز لبریشن آرمی کے یوم تاسیس پر چینی عوام و افواج کو مبارکباد

لاہور:وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے 98ویں یومِ تاسیس پر حکومتِ چین، چینی عوام اور مسلح افواج کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ چین کی مسلح افواج کا قومی و عالمی امن کے لیے کردار قابل تحسین ہے۔مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہم اپنے آہنی بھائی کو سلام […]

Read More
تازہ ترین

دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے پر عزم ہیں: وزیر اعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے پر عزم ہیں اور دنیا دہشت گردوں کے خلاف ہماری کامیاب کارروائیوں کی معترف ہے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت انسداد دہشت گردی و ریاستی رٹ کے قیام کے حوالے سے قائم سٹیرنگ کمیٹی کا جائزہ […]

Read More
تازہ ترین

عوام کیلئے خوشخبری! حکومت نے پٹرول کی قیمت میں کمی کردی

لاہور:حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے کمی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 48 پیسے اضافہ کیا گیا۔ قیمتوں میں کمی کے بعد فی لٹر پٹرول کی قیمت 264 روپے 61 پیسے […]

Read More
تازہ ترین

صادق آباد: کچے کے ڈاکوؤں کا پولیس چوکی پر حملہ، 5 جوان شہید، 2 زخمی

صادق آباد:صادق آباد کے علاقہ ماہی چوک کے قریب پولیس چوکی پر کچے کے ڈاکوں نے حملہ کر دیا، حملے میں 5 ایلیٹ جوان شہید ہوگئے جبکہ 2 زخمی بھی ہوئے۔ترجمان پولیس کے مطابق درجنوں ڈاکوں نے رات گئے پولیس پوسٹ پر حملہ کیا، ڈاکوں کے حملے کی اطلاع پر ڈی پی او عرفان علی […]

Read More
تازہ ترین

9 مئی مقدمات: عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 108 ملزمان کو سزائیں ، فواد چوہدری ، زین قریشی ،سیال کاستروبری

فیصل آباد:فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی مقدمات کے دو مقدمات میں فیصلہ سناتے ہوئے عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 167 ملزمان کو سزائیں سنا دیں۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے دو مقدمات کا فیصلہ سنایا، اس موقع پر عدالت کے اندر اور باہر سیکیورٹی کے انتہائی […]

Read More
تازہ ترین

کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کو سزا، عہدے سے ہٹانے کا حکم، 25 لاکھ جرمانہ

کراچی:کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کو سزا سنا دی گئی، جس کے مطابق انہیں عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا گیا ہے اور ساتھ ہی 25 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔صوبائی محتسب اعلی نے سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کو سزا سنادی۔ صوبائی محتسب اعلی نے […]

Read More
تازہ ترین

عرفان صدیقی نے مودی کی لوک سبھا میں تقریرجھوٹ کا پلندہ قرار دیدی

اسلام آباد:سینیٹر عرفان صدیقی کا بھارتی بیانیے کو کرارا جواب دیتے ہوئے نریندر مودی کی لوک سبھا میں تقریر جھوٹ کا پلندہ قرار دیدی۔سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ مودی کی تقریر بھارتی عوام، میڈیا اور اپوزیشن نے مسترد کر دی، پاکستان کے معرکہ حق نے بھارت کا چہرہ بے نقاب کر دیا ہے۔ مودی […]

Read More
تازہ ترین

ہمیشہ قومی مفاد میں معاشی سفارتکاری کو ترجیح دی: اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ الحمدللہ، پاکستان کا امریکا کے ساتھ تاریخی معاہدہ طے پا گیا ہے، یہ بیان انہوں نیٹرمپ کی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پردی گئی پوسٹ کے جواب میں جاری کیا۔اسحاق ڈار نے کہا کہ یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی تعاون، توانائی […]

Read More
تازہ ترین

ملکی ترقی کیلئے سپیس ٹیکنالوجی میں خود انحصاری ناگزیر ہے: احسن اقبال

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک کو ترقی کی دوڑ میں آگے لانے کے لیے سپیس ٹیکنالوجی جیسے شعبے میں خود انحصاری ناگزیر ہے۔پاکستان کے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ پر وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ […]

Read More
تازہ ترین

امریکا سے ٹریڈ ڈیل ہماری معیشت کیلئے خوش آئند پیشرفت ہے: بلال اظہر کیانی

اسلام آباد:وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ امریکا سے ٹریڈ ڈیل ہماری معیشت کے لیے بڑی خوش آئند پیشرفت ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ محمد اورنگزیب کی واشنگٹن میں امریکی سیکرٹری آف کامرس اور ٹریڈ ری پریزنٹیٹو ایمبسڈر سے ملاقات ہوئی، ہماری ٹیم […]

Read More