تازہ ترین

العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیل ، نواز شریف اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے

سابق وزیراعظم نواز شریف اسلام آباد ہائیکورٹ کے کمرہ عدالت میں پہنچ گئے ۔نوا ز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیل پر سماعت کچھ دیر میں ہوگی ۔۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کرینگے ۔

Read More
تازہ ترین

کامیابی پاکستان کا مقدر ہے ، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کامیابی پاکستان کا مقدر ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پشاور کا دورہ کیا ہے، جہاں انہیں سکیورٹی کی مجموعی صورتحال اورانسداد دہشتگردی کیخلاف کارروائیوں پر بریفنگ دی گئی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف […]

Read More
تازہ ترین

توہین الیکشن کمیشن کیس؛ عمران خان، فواد چوہدری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن توہین کیس میں سابق چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چوہدری کا ٹرائل جیل میں کیا جائے گا۔الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے سابق چئیرمین اور فواد چوہدری کے توہین الیکشن کمیشن ٹرائل سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا جس کے تحت تحریک انصاف کے سابق چئیرمین عمران خان […]

Read More
تازہ ترین

جسٹس اعجاز الاحسن کی سپریم جوڈیشل کونسل میں بطور ممبر شمولیت چیلنج

اسلام آباد: جسٹس اعجاز الاحسن کی سپریم جوڈیشل کونسل میں بطور ممبر شمولیت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی گئی۔جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کے معاملے میں میاں داؤد ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی، جس میں جسٹس اعجاز الاحسن کی سپریم جوڈیشل کونسل میں بطور ممبر شمولیت […]

Read More
تازہ ترین

بجلی 3 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی، نیپرا کا نوٹیفکیشن جاری

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 3 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافہ دسمبر کے بجلی […]

Read More
تازہ ترین

نواز شریف کو سزا دینے والے نے گھر آ کر معافی مانگی: رانا ثناء اللّٰہ

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو سزا ایک مذاق ہے، سزا دینے والے نے گھر آ کر معافی مانگی۔رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ نواز شریف کی 2 اپیلیں زیرِ التواء تھیں ایک میں ضمانت ہو چکی ہے، وہ الیکشن لڑیں گے اور چوتھی بار وزیرِ […]

Read More
تازہ ترین

اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کر دیے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کر دیے گئے، بانی رہنما پی ٹی آئی اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن میں باضابطہ درخواست دائر کر دی۔درخواست میں استدعا کی ہے کہ الیکشن کمیشن نئے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا حکم دے اور غیرجانبدار تیسرا فریق مقرر کرے جو پی ٹی آئی […]

Read More
تازہ ترین

الیکشن: ن لیگی رہنما رشتہ داروں کو ٹکٹیں دلوانے کیلئے سرگرم، متعدد رہنما ناراض

لاہور: الیکشن 2024ء کے لیے ن لیگی رہنما قریبی رشتہ داروں کو ٹکٹیں دلوانے کے لیے سرگرم ہوگئے، ٹکٹوں کی بندر بانٹ کے معاملے پر کئی لیگی رہنما ناراض ہوگئے، مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت نے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن میں کئی خاندانوں کی جانب سے اپنی نئی نسل […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی۔ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شعیب اور پٹیشنر خالد محمود ایڈوکیٹ بھی الیکشن کمیشن میں […]

Read More
تازہ ترین

ن لیگ اور جے یو آئی کا عام انتخابات ملکر لڑنے اور مشترکہ صداراتی امیدوار لانے پر اتفاق

لاہور: نواز شریف اور فضل الرحمان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں انتخابات میں سیٹ ایڈجسمنٹ کے فارمولے پر بات ہوئی جبکہ دونوں جماعتوں نے عام انتخابات ملکر لڑنے مشترکہ صدارتی امیدوار لانے پر اتفاق ہوا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی […]

Read More