تازہ ترین

کشمیریوں اور پاکستان کا رشتہ قائم و دائم اور تاقیامت رہے گا: امیر مقام

کوٹلی:وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ کشمیریوں اور پاکستان کا رشتہ قائم و دائم اور تاقیامت رہے گا۔وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے کوٹلی آزادکشمیر میںمعرکہ حق کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کا پیار ومحبت میرے لئے اثاثہ ہے، شاہ غلام قادر […]

Read More
تازہ ترین

جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر، ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار

لاہور:14 اگست میں ایک روز باقی رہ گیا، پاکستان میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پشاور، لاہور سمیت ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں 14 اگست یومِ آزادی کی تیاریاں جوش و خروش سے جاری ہیں، اہم سرکاری و نجی عمارات کو قومی پرچم، جھنڈیوں اور رنگ برنگی برقی […]

Read More
تازہ ترین

ہمارے سر اللہ کے شکر، بہادر سپاہیوں کو سلام پیش کرنے کیلئے جھک جاتے ہیں: مریم نواز

لاہور:وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا کہ ہمارے بہادر سپوت قوم اور ہر خطرے کے درمیان آہنی دیوار بن کر کھڑے ہیں۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ایکس پر پیغام میں کہا کہ ہمارے سر اللہ کے شکر اور ہمارے بہادر سپاہیوں کو سلام پیش کرنے کے لئے جھک جاتے ہیں، بنیان مرصوص سے معرکہ حق […]

Read More
تازہ ترین

ہمارے سر اللہ کے شکر، بہادر سپاہیوں کو سلام پیش کرنے کیلئے جھک جاتے ہیں: مریم نواز

لاہور:وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا کہ ہمارے بہادر سپوت قوم اور ہر خطرے کے درمیان آہنی دیوار بن کر کھڑے ہیں۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ایکس پر پیغام میں کہا کہ ہمارے سر اللہ کے شکر اور ہمارے بہادر سپاہیوں کو سلام پیش کرنے کے لئے جھک جاتے ہیں، بنیان مرصوص سے معرکہ حق […]

Read More
تازہ ترین دنیا

پاکستان اور امریکا میں انسداد دہشتگردی سے متعلق مذاکرات ہو رہے : ٹیمی بروس

واشنگٹن:ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان انسداد دہشتگردی سے متعلق مذاکرات ہو رہے ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف مشترکہ وابستگی کی تصدیق کی ہے، دونوں ممالک دہشتگردی کیخلاف تعاون بڑھانے کے […]

Read More
تازہ ترین

بھارت کا عسکری غرور خاک میں مل چکا، ہر جارحیت کا بھرپور جواب دینگے: وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کا عسکری غرور خاک میں مل چکا ہے، دشمن کو ہر جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے۔نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 6 اور 10 مئی کے بعد پاکستان ایک نئے دور میں داخل […]

Read More
تازہ ترین

معرکہ حق، یوم آزادی کی تقریبات کا آج آغاز، صدر، وزیراعظم شرکت کرینگے

اسلام آباد:معرکہ حق اور یوم آزادی کی مناسبت سے خصوصی تقریبات کا آغاز آج سے ہوگا۔خصوصی تقریب آج رات 8 بجے جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں منعقد ہوگی، صدر مملکت آصف زرداری، وزیراعظم شہباز شریف سمیت وفاقی وزرا اور دیگر اہم شخصیات شریک ہوں گی۔تقریب میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک ہوں گے، […]

Read More
تازہ ترین

پشاور ہائیکورٹ کا سینیٹ اور قومی اسمبلی میں نئے اپوزیشن لیڈر کی تقرری روکنے کا حکم

پشاور:پشاور ہائیکورٹ نے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں نئے اپوزیشن لیڈر کی تقرری روکنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد علی اور جسٹس خورشید اقبال پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے عمر ایوب اور شبلی فراز کو الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈی نوٹی فائی کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔عدالت […]

Read More
تازہ ترین

9 مئی مقدمات، پی ٹی آئی رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم

لاہور :انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی جلا گھیرا کے 2 مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کی جائیدادوں کو ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے سزا یافتہ مجرموں کے جیل وارنٹ جاری کر دیے، عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو 10 سال قید […]

Read More
تازہ ترین

نوجوان نسل کو جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت سے مکمل آگاہی ترجیح ہے: وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کو جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت سے مکمل آگاہی حکومت کی ترجیح ہے۔نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دنیا بھر بالخصوص پاکستان کی نوجوان آبادی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، پاکستان کی نوجوان […]

Read More