تازہ ترین

خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت میں ہلاکتیں 400 سے متجاوز، پنجاب میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، فلیش فلڈنگ کا خطرہ

پشاور، مظفر آباد، گلگت:آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اورر خیبر پختونخوا میں بادل پھٹنے اور سیلابی ریلوں سے ہر طرف تباہی پھیلی ہوئی ہے، ہلاکتوں کی تعداد 400 سے بڑھ گئی ہے جبکہ درجنوں افراد اب تک لاپتا ہیں۔خیبر پختونخوا میں اموات کی تعداد399 سے بڑھ گئی ہے، 143افراد زخمی ہیں، بونیر میں قدرتی آفت سے […]

Read More
تازہ ترین کھیل

ایشیا کپ اور سہ ملکی سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اور رضوان باہر

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سہ ملکی ٹی 20 سیریز اور ایشیا کپ کیلئے 17 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن اور چیف سلیکٹر عاقب جاوید نے ٹیم کا باضابطہ اعلان کیاچیف سلیکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ سہ ملکی ٹی 20 […]

Read More
تازہ ترین

پاک فوج اور فرنٹیئر کور نارتھ کا بونیر، شانگلہ، سوات میں ریسکیو آپریشن جاری

بونیر: پاک فوج اور فرنٹیئر کور نارتھ کی جانب سے بونیر، شانگلہ اور سوات کے مختلف علاقوں میں ریسکیو آپریشن سنبھال لیا ہے۔آرمی چیف کی ہدایات کے مطابق پاک فوج کے مزید دستوں نے مختلف پر پہنچ کے کام سنبھال لیا، کور آف انجینئرز کے دستوں نے بھی سازو سامان سمیت اپنا کام شروع کر […]

Read More
تازہ ترین

بلوچستان: بارشوں سے بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق ہوئے: رپورٹ

کوئٹہ:بلوچستان میں مون سون کی بارشوں کے دوران 11 بچوں سیمت 20 افراد جاں بحق ہوئے۔پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کی ہے کہ مون سون کی بارشوں میں 4 خواتین بھی جاں بحق ہونے والوں میں شامل تھیں، بارشوں کے دوران دو خواتین سیمت 8 افراد زخمی ہوئے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے […]

Read More
تازہ ترین

اسحاق ڈار اور برطانوی ہم منصب کا رابطہ، سیلاب سے جانی نقصان پر اظہار افسوس

اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور برطانوی سیکرٹری خارجہ ڈیوڈ لیمی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ڈیوڈ لیمی نے پاکستان میں سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور مشکل گھڑی میں پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کیا۔ برطانوی سیکرٹری خارجہ […]

Read More
تازہ ترین

علی امین گنڈاپور کا بونیر میں جاں بحق افراد کے ورثا کو فی کس 20 لاکھ دینے کا اعلان

بونیر:وزیراعلی خیبرپختونخوا نے بونیر میں جاں بحق افراد کے ورثا کو فی کس 20 لاکھ دینے کا اعلان کر دیا، علی امین گنڈاپور آج دوسرے روز بھی سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور نے کلاڈ برسٹ کے بعد تباہی کی زد پر آنے والے علاقے بونیر کا دورہ کیا […]

Read More
تازہ ترین دنیا

مودی سرکار کو ایک اور دھچکا، امریکا نے تجارتی مذاکرات منسوخ کردیے

واشنگٹن: امریکا اور بھارت کے درمیان تجارتی تنازع شدت اختیار کرنے لگا، امریکا نے بھارت کے ساتھ اگست میں ہونے والے تجارتی مذاکرات منسوخ کردیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی تجارتی وفد نے 25 تا 29 اگست کا طے شدہ بھارت کا دورہ منسوخ کردیا ہے جس کے بعد امریکا بھارت تجارتی مذاکرات تعطل کا شکار […]

Read More
تازہ ترین

پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح مسلسل بلند، درجنوں دیہات سے زمینی رابطہ منقطع

لاہور، بہاولنگر، چنیوٹ:پنجاب کے دریاں میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہونے سے مختلف اضلاع میں سیلاب آ گیا، درجنوں دیہات سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا، فصلیں تباہ ہو گئیں، مساجد میں نقل مکانی کے اعلانات ہو رہے ہیں، ریسکیو نے فلڈ ریلیف کیمپ قائم کر دیے، شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی۔پنجاب […]

Read More
تازہ ترین

امدادی کارروائیوں کیلئے پاک فوج کے مزید دستے بونیر پہنچ گئے

پاک فوج کی ٹیمیں سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں، پاک فوج کے مزید دستے بونیر پہنچ گئے۔ فوج کی کور آف انجینئرز کے اسپیشل آلات کے ذریعے کیچڑ کے نیچے دبے ہوئے زخمیوں اور لاشوں کو نکالا جائے گا۔ پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز میں راشن اور دیگر سامان مہیا […]

Read More
تازہ ترین

خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت میں بارشوں تباہی، اموات کی تعداد80 ہوگئی

مظفر آباد، باجوڑ، گلگت، مانسہرہ:شدید بارشوں، کلاڈ برسٹ اور سیلابی ریلوں نے آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں تباہی مچا دی، مختلف واقعات میں مجموعی طور پر80 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ درجنوں زخمی اور متعدد تاحال لاپتہ ہیں۔پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے حالیہ بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ […]

Read More