تازہ ترین

نیب نے بیڑا غرق کر دیا، ڈرنے والا افسر اپنا تبادلہ کرا لے: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ نیب نے بیڑا غرق کر دیا، ڈرنے والا افسر اپنا تبادلہ کرا لے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے شاہ اللہ دتہ اور سیکٹر سی 13 کے متاثرین کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی […]

Read More
تازہ ترین

پاکستان نے تاریخ کا بڑا بھیانک تجربہ جھیلا، ترقی کی راہیں ہموار کر رہے : احسن اقبال

اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان نے انسانی تاریخ کا سب سے بھیانک تجربہ جھیلا، اب دوبارہ ترقی کی راہیں ہموار کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پوری دنیا کے […]

Read More
تازہ ترین

اسرائیلی وزیراعظم کا فلسطینیوں کو فوری طور پر غزہ سے نکلنے کا حکم

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ کے لوگ فوری طور پر نکل جائیں۔اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے غزہ کے شہریوں کو دھمکی آمیز پیغام میں کہا کہ اسرائیلی فوج غزہ میں تمام بلند عمارتوں کو تباہ کر دے گی، غزہ میں بڑے زمینی آپریشن کی تیاری کر رہے ہیں، […]

Read More
تازہ ترین

پنجاب اسمبلی: سینیٹ نشست پر ضمنی انتخاب آج، اپوزیشن کا ووٹ کاسٹ نہ کرنے کا اعلان

لاہورپنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی رہنما اعجاز چودھری کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی سینیٹ نشست پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز ہوگیا۔ووٹنگ صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی، پولنگ کا عمل پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت میں ہوگا، کاغذات نامزدگی واپس لینے کا وقت […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 57 ہزار پوائنٹس کی نئی بلندی پر پہنچ گیا

کراچی:پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 57 ہزار پوائنٹس کی نئی بلندی پر پہنچ گیا۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 57 ہزار 88 پوائنٹس کی […]

Read More
تازہ ترین

بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی کی آمد بارے آگاہ کر دیا

لاہور:بھارتی ہائی کمیشن نے دریائے ستلج میں پانی کی موجودہ صورتحال کے بارے میں پاکستانی حکام سے رابطہ کیا اور مزید پانی کی آمد کے حوالے سے معلومات فراہم کیں۔بھارتی ہائی کمیشن کے مطابق دریائے ستلج میں ہریکے اور فیروزپور ڈان سٹریم میں بدستور اونچے درجے کا سیلاب ہے اور بھارتی حدود میں موجود سیلابی […]

Read More
تازہ ترین

کراچی: آج مون سون کا بڑا سپیل برسنے کو تیار، 100 ملی میٹر سے زائد بارش متوقع

کراچی:سندھ میں مون سون سسٹم ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل ہو گیا، محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج موسلا دھار سے شدید موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے اربن فلڈنگ کے خطرے سے خبردار کر دیا۔ماہرین موسمیات کے مطابق آج شہر میں بارش کے 4 سے 6 سپیل متوقع ہیں جن میں بعض مقامات […]

Read More
تازہ ترین

سیلاب سے سینکڑوں بستیاں زیر آب، لاکھوں افراد بے گھر، ملتان کیلئے دو دن انتہائی اہم

لاہور، ملتان، مظفرگڑھ، بہاولپور، بہاولنگر، وہاڑی، سکھر، گڈو: (دنیا نیوز) پنجاب اور سندھ کے مختلف اضلاع میں دریائے ستلج، چناب اور راوی میں آنے والی شدید طغیانی اور اونچے درجے کے سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، متعدد مواضع اور بستیاں ڈوب گئیں، کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں جبکہ لاکھوں افراد نقل مکانی […]

Read More
تازہ ترین

پنجاب میں اونچے درجے کا سیلاب، مظفرگڑھ کی کئی تحصیلیں اور دیہات زیرآب

ملتان:بالائی علاقوں اور پنجاب میں مسلسل بارشوں کے باعث دریائے چناب میں اونچے درجے کے سیلابی ریلے نے مظفرگڑھ کی تحصیلیں اور دیہات زیر آب آگئے۔سیلابی ریلے سے جتوئی اور علی پور بری طرح متاثر ہوئے جبکہ مختلف موضع جات اور شہر سلطان میں بھی پانی داخل ہوگیا۔پی او سید غضنر علی شاہ کے مطابق […]

Read More
تازہ ترین

مون سون بارشیں اور سیلاب کی تباہ کاریاں، ملک میں جاں بحق افراد کی تعداد 910 ہو گئی

اسلام آباد:مون سون بارشیں اور سیلاب کی تباہ کاریاں، ملک میں جاں بحق افراد کی تعداد 910 ہو گئی۔ این ڈی ایم اے کی نقصانات پر جاری رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد میں 241 بچے اور 149 خواتین بھی شامل ہیں، خیبرپختونخوا میں 504، پنجاب میں 234 افراد لقمہ اجل بن چکے، ،سندھ میں […]

Read More