تازہ ترین

نوا ز شریف کا مانسہرہ میں ائیر پورٹ بنانے کا اعلان

مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف نے مانسہرہ میں ایئر پورٹ بنانے کا اعلان کر دیا۔مانسہرہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا اور سستی بجلی فراہم کی، لوگوں کو روزگار دیا، سستی گیس فراہم کی۔نواز شریف نے کہا […]

Read More
تازہ ترین

پاک افغان سرحد کے قریب سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 7 دہشتگر د ہلاک

پاک افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد مارے گئے ضلع ڑوب میں پاک افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 22 جنوری کو پاک افغان سرحد کے قریب ضلع ڑوب کے سمبازہ سیکٹر میں انٹیلی جنس کی بنیاد […]

Read More
تازہ ترین

ہرکوئی الیکشن ٹریبونلز کے فیصلوں کیخلاف رٹ دائر کررہاہے ، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ الیکشن ٹربیونلز کے فیصلوں کے خلاف ہر کوئی رٹ دائر کر رہا ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے بلوچستان کے حلقہ پی بی ایک شیرانی سے کاغذات […]

Read More
تازہ ترین

دہشتگردوں کے حملوں کا خدشہ ، اسلام آباد میں چار جامعات بند

سکیورٹی اداروں نے اسلام آباد کے بعض تعلیمی اداروں پر حملوں کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے اس حوالے سے تھریٹ الرٹ جاری کردیا ہے جس کے بعد حملوں اور سکیورٹی خدشات کے باعث چار یونیورسٹیوں کو بند کردیا گیا ہے۔رات گئے سیکیورٹی اداروں نے اسلام آباد کے نواحی علاقوں میں سرچ آپریشن بھی کیا تاہم […]

Read More
تازہ ترین

پاکستان کو اگلے 3 سال میں 71 ارب ڈالر کی بیرونی فنانسنگ درکار ہے ، آئی ایم ایف

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کو درپیش اعلیٰ بیرونی مالیاتی خطرات کی نشاندہی کی ہے جس پر حکومت نے آئی ایم ایف کو بیرونی مالیاتی انتظامات کی یقین دہانی کرائی ہے۔ آئی ایم ایف (انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ) نے کہا ہے کہ پاکستان کو آئندہ 3 سال میں 71 ارب 88 کروڑ ڈالر کی […]

Read More
تازہ ترین

بلاول بھٹو زرداری بازاری زبان پر اتر آئے ہیں ، سعد رفیق

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ چند ماہ قبل تک شہباز شریف سے بہت کچھ سیکھنے کا دعویٰ کرنے والے بلاول بھٹو بازاری زبان پر اتر آئے ہیں۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب جتنا چاہے […]

Read More
تازہ ترین

پاکستان نے آئی ایم ایف کو 18 ارب روپے ماہانہ اضافی ٹیکس لگانے کی یقین دہانی کرادی

پاکستان نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ محصولات کے اہداف پورے نہ ہونے پر 15 فروری سے پہلے گیس کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا جائے گا جب کہ پاکستان 18 ارب روپے ماہانہ اضافی ٹیکس لگانے کو بھی تیار ہے۔آئی ایم ایف کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 216 […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان کے مقدمات سننے والے جج محمد بشیر نے ریٹائرمنٹ تک چھٹیاں مانگ لیں

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف مقدمات سننے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اپنی ریٹائرمنٹ تک میڈیکل لیو مانگ لی جس کی وجہ انہوں نے طبیعت کی خرابی کو بیان کیا ہے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی طبیعت کی ناسازی کا معاملہ سامنے آیا ہے، جج […]

Read More
تازہ ترین

پاکستان کی معاشی صورتحال بہتر ہورہی ہے، دوفیصد شرحِ ترقی کا امکان ہے، آئی ایم ایف

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معاشی صورتحال بہتر ہورہی ہے، پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح دوفیصد رہنے کا امکان ہےحکومتی زرمبادلہ ذخائر 4.5 سے بڑھ کر 8.2ارب ڈالر ہوگئے۔آئی ایم ایف نےپاکستان میں ٹیکس اورنان ٹیکس ریونیو میں اضافے کوخوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا […]

Read More
تازہ ترین

ڈی آئی خان؛ آئل اینڈ گیس کمپنی کی سکیورٹی گاڑی پر حملہ، 3 ایف سی اہلکار زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان: آئل اینڈ گیس کمپنی کی سکیورٹی گاڑی پر حملے میں 3 ایف سی اہل کار زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے آئل اینڈ گیس کمپنی کی حفاظتی گاڑی پر حملہ درازندہ کے علاقے میں کیا۔ گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے دھماکا کیا گیا، جس میں 3 ایف سی […]

Read More