تازہ ترین

ملتان کی صورتحال تشویشناک، اگلے تین دن کا بڑا چیلنج جنوبی پنجاب ہے: ڈی جی پی ڈی ایم اے

لاہور :ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب عرفان علی کاٹھیا نے سیلاب کے حوالے سے جنوبی پنجاب کی صورتحال کو چیلنجنگ قرار دے دیا۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے) کے ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا نے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جلالپور پیر والا کی صورتحال […]

Read More
تازہ ترین

بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری

لاہور :پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن نیدریائے ستلج میں سیلابی پانی چھوڑنیسیمتعلق اطلاع دی جس کے بعد وزارت آبی وسائل نے سیلاب الرٹ جاری کردیا ہے۔ اس حوالے سے پی ڈی ایم اے پنجاب کا کہنا ہیکہ بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے باعث دریائے ستلج میں پانی کے بہا میں مزید اضافہ […]

Read More
تازہ ترین

کراچی ڈوبنے کی ذمہ دار سندھ حکومت ہے: ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

کراچی:متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنونیئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کے ندی نالوں کے اطراف غیر قانونی گوٹھ بسانے اور تجاوزات کی اصل ذمہ دار سندھ حکومت ہے۔اپنے بیان میں خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ بارش کی پیشگی اطلاع کے باوجود مناسب انتظامات نہ کرنا سندھ حکومت اور […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد:اسرائیل کے قطر پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا۔اسرائیل کے قطر پرحملے کے بعد عالمی منڈی میں ڈیلو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 0.6 فیصد اضافے کے بعد فی بیرل 62 ڈالر 63 سینٹ ہوگئی، جبکہ برینٹ خام تیل کی قیمت میں بھی 0.6 […]

Read More
تازہ ترین

شراب و اسلحہ برآمدگی کیس: علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی […]

Read More
تازہ ترین

اسرائیلی حملے ریاستی دہشتگردی، بھرپور جواب دیں گے: قطری وزیراعظم کا اعلان

دوحہ:قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی نے کہا کہ دوحہ پر اسرائیل کے حملے ریاستی دہشتگردی ہیں جس کا بھرپور جواب دیں گے۔قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی نے اسرائیلی حملے کے بعد اپنی پہلی پریس کانفرنس میں کہا کہ وہ اسرائیلی حملے کے جواب کا حق محفوظ رکھتے ہیں، انہوں […]

Read More
تازہ ترین

اسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ، سینئر حماس رہنماؤں کو نشانہ بنانے کا دعوی

دوحہ:اسرائیلی فورسز کی جانب سے دوحہ کے علاقے قطارہ میں فضائی حملے میں سینئر حماس رہنما کے بیٹے اور سیکرٹری سمیت 6 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔تل ابیب سے جاری بیان میں اسرائیلی فوج نے تسلیم کیا ہے کہ دوحہ میں دھماکے کے ذریعے حماس کے سینئر رہنماوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ […]

Read More
تازہ ترین

کراچی: بارش سے تھڈو ڈیم اوورفلو، ندیاں بپھر گئیں، پانی آبادیوں میں داخل، فوج طلب

کراچی:کراچی میں وقفے وقفے سے طوفانی بارش کے بعد اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوگئی، شدید بارشوں کے باعث تھڈو ڈیم اوور فلو کر گیا، ملیر اور لیاری کی ندیاں دریاں میں تبدیل ہوگئیں، جس سے پانی اطراف کی آبادیوں میں داخل ہوگیا۔شہر قائد میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری […]

Read More
تازہ ترین

وفاقی حکومت کا سیلاب متاثرین کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرین کے لیے بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی حکومت سیلاب متاثرین کے لیے بجلی کے بلوں پر جنرل سیلز ٹیکس، ایف سی سرچارج اور فکس چارجز ختم کرنے پر غور کررہی ہے۔ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پرجنرل سیلز ٹیکس اور ایکسائز ڈیوٹی کے خاتمے کی بھی […]

Read More
تازہ ترین

پشاور ہائی کورٹ کا شام کی عدالتیں شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور:پشاور ہائیکورٹ نے عدالتی نظام میں اصلاحات کے تحت شام کی عدالتیں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔اس حوالے سے پشاور اور ایبٹ آباد کی سیشن کورٹس میں پائلٹ پروجیکٹ کے طور پر دوسری شفٹ قائم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ہائیکورٹ کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق پشاور اور ایبٹ آباد کے […]

Read More