تازہ ترین

آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا، معاشی اہداف پر بریفنگ

اسلام آباد:وزارت خزانہ کے مطابق معاشی ٹیم نے آئی ایم ایف مشن کیساتھ تعارفی سیشن میں معاشی اہداف پر رپورٹ جمع کرائی، آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات کا آغاز ہو گیا، تعارفی سیشن میں معاشی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ وزارت خزانہ کے مطابق وزیرمملکت برائے خزانہ نے تعارفی سیشن میں وفد کو معاشی صورتحال […]

Read More
تازہ ترین

کراچی ایئرپورٹ حملے میں ملوث تین ملزمان مفرور ،سہولت کارخاتون کو گرفتار کرلیا، وزیر داخلہ سندھ

کراچی:آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے ہمراہ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ سندھ نے کراچی ایئرپورٹ پر چینیوں کے قافلے پر خودکش حملہ کے بارے میں بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا کہ حملے میں 2 چینی انجینیئرز سمیت تین افراد ہلاک جبکہ 11 زخمی ہوئے، حملے کی ذمے داری کالعدم تنظیم بی […]

Read More
تازہ ترین کھیل

چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کا انکار، پاکستان ڈٹ گیا

لاہور:وفاقی حکومت نے پی سی بی سے رابطہ کر کے بھارت سے متعلق پالیسی گائیڈ لائنز سے آگاہ کردیا۔ پی سی بی حکومتی ہدایات کے مطابق آئی سی سی کو خط لکھے گا اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان میں کھیلنے […]

Read More
تازہ ترین

جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھے گا کیاہم غیر آئینی ہیں ؟ جسٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ میں ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ اس وقت کوئی آئینی بینچ نہیں تو یہ جو غیر آئینی بینچ بیٹھا ہے اسکا کیا کرنا ہے، جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھے گا کیا ہم غیر آئینی ہیں؟جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں […]

Read More
تازہ ترین کھیل

پاکستان نے دوسری ونڈے میں آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔دوسرے ون ڈے میں ہدف کے تعاقب میں اننگز کے آغاز سے ہی پاکستان نے پراعتماد بلے بازی کی اور 26.3 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 164 رنز کا ہدف حاصل کر لیا۔دوسرے ون ڈے […]

Read More
تازہ ترین

سموگ تدارک ، لاہور سمیت پنجاب بھر میں مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا حکم

عدالت نے سموگ کے تدارک کیلئے پنجاب بھر میں رات 8 بجے مارکیٹیں بند کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کیلئے کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس شاہد کریم نے ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔دوران سماعت عدالت نے لاری، بسوں، ٹرک اور ٹرالر کے لاہور […]

Read More
تازہ ترین

جی ایچ کیو حملہ: عمران خان و دیگر ملزمان پر ایک بار پھر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر ملزمان کے خلاف ایک بار پھر فرد جرم کی کارروائی موخر ہو گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کچہری عدالت میں عمران خان و دیگر کیخلاف جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی، پولیس کی طرف سے سکیورٹی […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، پہلی بار 93 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج بھی زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کر گئی۔سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کے ساتھ ہنڈرڈ […]

Read More
تازہ ترین

خیبر پختونخوا حکومت کاآئی جی اسلام آباد کیخلاف ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے آئی جی اسلام آباد کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ کر لیا۔وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں آئی جی اسلام آباد کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔کابینہ اراکین نے اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

Read More
تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہائوس میں واپسی ، دوسری بار امریکی صدر منتخب

امریکا کے صدارتی انتخابات کے نتائج مکمل ہوگئے ، حکمرانی کی جنگ میں ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ فاتح رہے ۔ڈونلڈ ٹرمپ 277 الیکٹورل ووٹ حاصل کرکے وائٹ ہاس پہنچنے میں کامیاب ہوگئے جبکہ کملاہیرس 216 الیکٹورل ووٹ حاصل کر سکیں، واضح رہے کہ کسی بھی امیدوار کو جیت کیلئے 538 میں سے 270 […]

Read More